Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

الیکشن کمیشن کوفیصلے کاکلی اختیارہے،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد (    اے بی این نیوز    ) مسلم لیگ ن کے راہنما اعظم نذیرتارڑ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کوفیصلے کاکلی اختیارہے،الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیاہےتواس کی وجوہات ہیں،رولزبناتے ہیں توان پرعمل کرناچاہیے۔