کراچی ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ایس 77 سیہون سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ،میڈیا سے گفتگو میں کہا 8فروری کو پیپلزپارٹی کی فتح دیکھ رہاہوں،بلاول وزیراعظم کاحلف اٹھائینگے،الیکشن میں پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر ے گی،عوام منتخب نمائندوں کو اقتدارکے ایوانوں میں بٹھاناچاہتے ہیں















