اوصاف اوراے بی این گروپ کے چیئرمین راجہ مہتاب خان کے گھروھاوے کا مقدمہ درج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اوصاف اوراے بی این گروپ کے چیئرمین راجہ مہتاب خان کے گھروھاوے کا مقدمہ درج ،سیاستدانوں،صحافیوں اور شہریوں کی مذمت کے باوجود مسلح پولیس اہلکاروں کیخلاف تاحال کوئی کارروائی نہ ہوئی، پولیس وردی میں ملبوس 18سے زائد اہلکاروں نے 20دسمبر کی رات اسلام آباد میں واقعہ راجہ مہتاب خان کی […]
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کس انتخابی نشان پر الیکشن لڑے گی،جانئے

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کا انتخابی نشان فائنل ہوگیا ہے ہم پگڑی کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں گے،ہماری پارٹی بھی رجسٹرڈ ہوگئی ہے،ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کا انتخابی نشان کا فیصلہ کرے گا، الیکشن کمیشن الگ اور خودمختار […]
سپریم کورٹ سے انصاف ملا،مہر بانو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سائفر کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا،سرکار یہ ثابت نہ کرسکی کہ کیس سزائے موت کا ہے یا عمر قید کا ،ویسے ہی بات کا بتنگڑ بنایاگیا، وکیل پی ٹی آئی سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو ،شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو بولیں سپریم کورٹ سے انصاف […]
عام انتخابات،مانیٹرنگ ٹیموں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے لیے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے لیے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاتاہم ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ٹیمیں انتخابی عمل کے دوران ضابطہ اخلاق اور […]
انتخابی امیدواروں کو تشہیری ہورڈنگز اتوار تک ہٹانے کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عام انتخابات 2024 کے قریب آتے ہی الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) متحرک ہوگیا، الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو تشہیری ہورڈنگز اتوار تک ہٹانے کی ڈیڈ لائن دے دی۔جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ مشاہدے میں آیا ہے کہ کچھ امیدواران کی جانب سے […]
مظفرگڑھ کے چائے فروش نے بھی پنجہ آزمائی کا فیصلہ کرلیا

مظفر گڑھ (نیوزڈیسک)مظفر گڑھ میں روایتی سیاستدانوں کی کارکردگی سے مایوس ایک چائے فروش نے بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔تفصیلات کے مطابق چائے ہوٹل کے مالک ملک اشفاق بھٹی نے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 268 مظفر گڑھ سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ،اس موقع پر انہوں […]
ن لیگ اور آئی پی پی میں انتخابی اتحاد میں پیشرفت نہ ہو سکی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان تا حال انتخابی اتحاد میں پیش رفت نہیں ہو سکی، دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے 26 ایم این اے اور 50 ایم پی اے کی سیٹوں کا مطالبہ کردیا، جبکہ ن لیگ […]
سونا 1800روپے تولہ مہنگاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابقملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے اضافے […]
بلے کامستقبل کیاہوگا؟سب کی نظریں الیکشن کمیشن پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلے کامستقبل کیاہوگا؟سب کی نظریں الیکشن کمیشن پر ،الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کافیصلہ آج سنائے گا،پی ٹی آئی کو پشاور ہائیکورٹ سے بھی ریلیف نہ مل سکا،عدالت نے الیکشن کمیشن کو آج قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کررکھی ہے
نواز شریف لاہور سے الیکشن لڑیں گے،کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔مسلم لیگ( ن) کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این […]