اہم خبریں

دعا ہے 5سال کیلئے تگڑی حکومت بنے،جہانگیر ترین

لودھراں(نیوزڈیسک)سربراہ استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پارٹی کا منشور بتانے لگوں تو 2 دن لگ جائیں گے۔مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے کمیٹیاں اپنا کام کر رہی ہیں۔ مجھے ایک اور حلقے سے الیکشن لڑنے کی آفر تھی لیکن لودھراں کو ترجیح دی، یہاں کے عوام کی محبت […]

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرے،سپریم کورٹ

اسلام آباد ( بشارت راجہ )الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرے،سپریم کورٹ کاحکم،پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس اطہر امن اللہ نے ریمارکس دیئے بظاہر لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا الزام درست ہے،ایک طرف الیکشن ہو رہا ہے آپ اڈیالہ جیل میں جا کر سماعتیں کر رہے ہیں ، جسٹس […]

حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ الیکشن ضروری ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(بشارت راجہ)حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ الیکشن ضروری ہیں سپریم کورٹ نے تحریری حکم جاری کر دیا، عدالت عظمیٰ نے کہا کہ انتخابات جمہوریت کا بنیادی جزو ہے اور ایک جج کا کردار گارڈین کا ہوتا ہے الیکشن شیڈیول آنے کے بعد انتخابی عمل اور جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کیا جا سکتا […]

عام انتخابات،خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا سے خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پی کے 81 پشاور کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پی کے 81 پشاور کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔اس موقع پر ثوبیہ خان نے کہا کہ اگر کامیابی ملی تو اپنی کمیونٹی کے لیے آواز اٹھاؤں […]

کسی پارٹی کواکثریت نہیں ملے گی،منظوروسان کی پیشگوئی

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنماء منظور وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں جس طرح عمران خان کو لایا گیا اسی طرح نوازشریف کو بھی لانےکی تیاری کی جارہی ہے، انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو اکثریت نہیں ملے گی، تمام پارٹیاں سیٹیں لیں گی۔نتخابات قریب آتے ہی پیپلزپارٹی کے خلاف اتحاد بنتے […]

بانی پی ٹی آئی نے جنرل(ر) قمرجاویدباجوہ کو تاحیات عہدہ دینے کا وعدہ کرلیا تھا،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ جب ہم نے تحریک عدم اعتماد کے بعد پی ٹی آئی کے بانی کو باہر کیا تو صرف دو یا 3 ماہ بعد ہی عمران خان نے سابق جنرل(ر) قمرجاوید باجوہ کو تاحیات عہدہ دینے کا وعدہ کرلیا […]

جے یو آئی نے فاٹا کے امیدواروں کے نام فائنل کرد یئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )جے یو آئی نے فاٹا کے امیدواروں کے نام فائنل کردئے ، ترجمان اسلم غوری کے مطابق سابق ایم این اے و امیر جے یو آئی فاٹا مولانا جمال الدین این اے 42 سے امیدوار ہونگے،پی کے 94 سے حاجی عبدالرحمان،پی کے 110 سے حاجی نیک محمد ،پی کے 109 […]

سیکرٹری پاور راشد محمود لنگڑیال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت نے سیکرٹری پاور راشد محمود لنگڑیال کو عہدے سے ہٹا دیا،اسد رحمان گیلانی ایڈیشنل سیکرٹری انچارج پاور ڈویژن تعینات،اسد رحمان گیلانی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے آفیسر ہیں راشد محمود لنگڑیال کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج صنعت و پیداوار تعینات کر دیا گیااسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کے تقررو […]

کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 3 ڈاکو ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر دکان مالک کو قتل کر دیا گیا، فرار ہوتے تین ڈاکو شہریوں کے ہتھےچڑھ گئے، جنہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر دکان مالک کو قتل کر دیا گیا، فرار ہوتے تین ڈاکو شہریوں کے […]

بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں اپنے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرلئے ہیں، وکیل بانی پی ٹی آئی رائے محمد علی کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی انکی لیگل ٹیم اڈیالہ جیل لیکر گئی تھی،بانی پی ٹی آئی نے میانوالی، لاہور اور اسلام آباد سے […]