اہم خبریں

گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست عدالت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا ایس ایس جی سی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت […]

کراچی ، بل بورڈز، ہورڈنگز، بینرز،پوسٹرز ہٹانے کا حکم

کراچی ( اے بی این نیوز      )سندھ ہائیکورٹ ،شہر میں عوامی مقامات پرلگائے گیے بل بورڈز،ہورڈنگز پر پابندی کا کیس ،سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد سے اہم فیصلہ ،سندھ ہائیکورٹ نے 15 دن میں تمام بل بورڈز، ہورڈنگز، بینرز،پوسٹرز ہٹانے کا حکم دے دیا،میئرکراچی، ڈپٹی کمشنرز عوامی مقامات سے بل بورڈز سمیت تمام تشہیری بورڈز […]

بلاول لاہور سے الیکشن لڑنے کے خواہاں نکلے

بلاول بھٹو زرداری لاہور سے الیکشن لڑنے کے خواہاں ،ذرائع پی پی پی کے مطابق بلاول بھٹونے لاہور کے حلقے این اے 128 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کیے، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ پارٹی پارلیمانی بورڈ کے فیصلے سے مشروط، بلاول بھٹوکو پارٹی رہنماؤں نے لاہور سے الیکشن لڑنے کی درخواست کی، بلاول بھٹوزرداری […]

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ مل گیا

کراچی(نیوزڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے کراچی کے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے کراچی کے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔انہوں نے […]

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

کراچی ( اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ،خرم شیر زمان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 241 سے کاغذات نامزدگی جمع کئےخرم شیر زمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی گئی۔

اسرائیل نے طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش کردی

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل نے فلسطینی رہنماؤں کی رہائی اور طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یرغمال بنائے گئے 30 سے 40 اسرائیلیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا دورانیہ ایک ہفتے سے ایک […]

پاکستان پیپلزپارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، شر میلا فاروقی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماپاکستان پیپلزپارٹی شرمیلافاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے الیکشن ہمیشہ متنازع رہے،پاکستان پیپلزپارٹی جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعت ہے،ہم نے ہمیشہ کوشش کی کہ ملک میں حقیقی جمہوریت قائم ہو،پیپلزپارٹی کے سواتمام جماعتیں ڈرائنگ روم کی سیاست کررہی ہیں،الیکشن کے دن تمام جماعتوں کواپنی مقبولیت کاپتاچلے […]

سپانسر شپ سکیم کے تحت حج درخواستیں، تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپانسر شپ سکیم کے تحت مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ،25ہزار کے کوٹے پر صرف 31سو 61درخواستیں موصول ہوسکیں،21ہزار 839 درخواستیں مزید وصول کی جائیں گی،سرکاری ریگولر حج سکیم کے تحت 63ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں،ریگولر سکیم کے تحت درخواست جمع کرانے […]

جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی نےججز تقرری کیلئے خواتین کی تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی کا ججز تقرری کیلئے خواتین کی تجاویز لینے کا فیصلہ ،جاری اعلامیہ کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی کا اجلاس 16 دسمبر کو ہوا،جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی اجلاس میں عدالتوں میں ججز تقرری کے طریقہ کار پر غور کیا […]

پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں اہم جماعت ضم ہوگئی

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے قومی اسمبلی کے ایک اور دو صوبائی حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں پرویز خٹک کی زیر صدارت منعقدہ تقریب کے دوران پختونخوا قومی موومنٹ نے پی ٹی آئی پی میں ضم ہونے کا اعلان کیا۔پختونخوا قومی موومنٹ کے صدر اکبر خان ساتھیوں سمیت […]