پنجاب حکومت میں 15 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد 15 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرمد حسین کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ ،ثمینہ بشیر سیکشن آفیسر ایڈمن ون […]
برطانوی عدالت کا پاکستان سے گرفتار گوانتاناموبے قیدی کے حق میں بڑافیصلہ

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ گوانتاناموبے کا قیدی خود پر ہونے والے بہیمانہ تشدد پر برطانوی حکومت کے خلاف اپنے مقدمے میں انگریزی قانون کا استعمال کر سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابو زبیدہ نے گوانتاناموبے سے رہائی کے بعد عدالت سے رجوع کیا تھا اور اپنے […]
ہمیں الیکشن لڑنے سے روکاجارہا ہے،اسد قیصر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے، یہ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن پلس ہے۔ہمارا قانونی حق ہے کہ آزادی کے ساتھ الیکشن لڑیں۔جمعرات کو اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے امیدواروں سے […]
راجہ مہتاب خان صحافت کا معتبر نام ہے ان کے گھر پر حملہ افسوس ناک ہے ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے روزنامہ اوصاف اور اے بی این نیوز کے چیئرمین کے گھر پر حملے کی مذمت کی، انہوں نے کہا کہ راجہ مہتاب خان کی رہائش گاہ پر پیش آنے والے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں ،وزارت داخلہ راجہ مہتاب خان کےگھر پر ہونے […]
وزیرٹیکنالوجی عمر سیف کاایف ڈبلیو اوکے ہیڈکوارٹرکادورہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ان سے ڈائریکٹر جنرل ایف ڈبلیو او میجر جنرل عبدالسمیع، […]
ملک میں رہنے والے تمام افرادہمارے لیے قابل فخرہیں، نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے ساتھ مل کرپاکستان مکمل ہوتاہے،آپ لوگ ہی ملک کامستقبل ہیں،اقلیتیں پاکستان کاقیمتی اثاثہ ہیں،ہم سب ایک ہی قوم کے باشندے ہیں،ایک ملک میں رہنے والے ہیں،ملک میں رہنے والے تمام افرادہمارے لیے قابل فخرہیں،آپ […]
آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث مجرم کو3سال قید

سکھر(نیوزڈیسک)سکھر میں آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو مقامی عدالت نے 3 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔ مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ 1 سکھر فاروق احمد میتلو نے ملزم کو مجموعی طور 3 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔ معزز عدالت کے حکم […]
اسلام آباد میں بغیر لائسنس ڈرائیورزکیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں پر ڈرائیونگ لائسنس چیک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور لائسنس نہ ہونے پر اسلام آباد میں گاڑی داخل یا چلانے کی […]
پی ٹی آئی، بلا ملے گا یا نہیں، کل فیصلہ سنا یا جائیگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کو آئندہ انتخابات میں بلا ملے گا یا نہیں الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا،الیکشن کمیشن کل پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز پر 2 مقدمات کے فیصلے سنائے گا،الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر سمیت 14درخواستگزاروں کی پٹشن پر فیصلہ محفوظ کیا تھا،الیکشن کمیشن کے […]
وزیراعظم کمیٹی کی بلوچ مظاہرین کو مسائل کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کمیٹی کی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے ، جس میں مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی گئی۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی نے بلوچ یکجیتی کمیٹی کی خواتین شرکاء سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کمیٹی نے ان کی شکایات سنی ، تمام قانونی اور منصفانہ مسائل و خدشات کے حل کی […]