عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست،پرسماعت،،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا،،،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاالیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، اب عدالت کیسے عام انتخابات ملتوی کرنے کے احکامات جاری کر سکتی ہے؟ وکیل درخواست گزارنے کہاافغان مہاجرین کی جانب […]
انٹراپارٹی الیکشن، اے این پی نے مہلت مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے این پی نے انٹراپارٹی الیکشن کیلئے 6ماہ کی مہلت مانگ لی،میاں افتخار نے کہا ہمارے انٹراپارٹی الیکشن کی مدت میں 6ماہ باقی ہیں،چیف الیکشن کمشنر نے کہالگتا ہے آپ جنرل الیکشن میں اپنا انتخابی نشان نہیں چاہتے،ممبر پنجاب بولے آپ تو اپنے آپ کو جمہوری کہتے ہیں اور الیکشن […]
نفرت اور تقسیم کی سیاست کوختم کرنا ہوگا،بلاول بھٹو

حیدرآباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو غدار کہہ کر ملک کیسے چلایا جاسکتا ہے ہمیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ہم نے پاکستان کو ایک جدید ملک بنانا ہے، نوجوانوں کے ہاتھ سے اسلحہ لے کر قلم دینا ہوگا، دانشور اور نوجوان جاگ جائے تو ملک […]
سمندری حدودکاتنازعہ،چین کی فلپائن کودھمکی

بیجنگ(نیوزڈیسک )چین نے فلپائن کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی بحیرہ میں صورتحال کا ’’غلط اندازہ‘‘ نہ لگائے اور بیرونی عناصر کی باتوں میں آکر کچھ ایسا نہ کرے جس کا خمیازہ صرف اسے بھگتنا پڑے۔چین اور فلپائن کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں سنگین مشکلات فلپائن کے پالیسی کو تبدیل کرنے اور وعدوں سے […]
ٹکٹوں کی تقسیم، نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کا انتخابی امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کی حتمی تجاویز پر غورکیلئے اجلاس ،قائد نواز شریف اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،،نوازشریف تمام لیگی امیدواروں سے ملاقاتیں کر کے ان کے انٹرویوز کریں گے،، اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کے لئے مختص نشستوں کے لئے امیدواروں کے […]
بلاول کراچی کے کس حلقےسے الیکشن لڑیں گے فیصلہ نہیں ہوا

کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو زرداری کراچی کے کس حلقےسے الیکشن لڑیں گے فیصلہ نہیں ہوا،شہبازشریف سابق وزیراعظم رہے وہ کہیں سے بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی میڈیا سے گفتگو کہا میاں صاحب کواقتدارملے تو وہ سندھ کادرہ کریں ،ہرڈسٹرکٹ میں جائیں اور رات گزاریں،وہ اقتدار کے بعد کبھی کبھارکراچی […]
مشعال ملک نے نقصان دہ میٹھے مشروبات پرٹیکسز میں اضافے کامطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرمملکت انسان حقوق مشعال ملک نے نقصان دہ میٹھے مشروبات پرٹیکسز میں اضافے کامطالبہ کردیا،جمعرات کو ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ صحت انسان کا بنیادی انسانی حق ہے۔ اپنے عوام کو یہ حق دینا حکومت کی بنیادی زمہ داری ہے۔ان کا کہناتھا کہ خوراک سے متعلق غیر متعدی امراض پاکستان کے لوگوں […]
چین میں سردی کا کتنے سالہ ریکارڈٹوٹ گیا،جان کرحیران رہ جائینگے

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے بیشترعلاقے اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ چالیس سال میں سردی کی شدید ترین لہر شنگھائی پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رگوں میں خون منجمد کردینے والی سردی سے عوام بے حد پریشان ہیں۔ ان کے گھر سے باہر قدم رکھنا مشکل ہوگیا ہے۔ ایک ہفتے سے جاری سردی […]
کل کاغذات نامزدگی کیلئے آخری دن ۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کل کاغذات نامزدگی کیلئے آخری دن ہے،یہ ہمیں انتخابات سے باہر کرنا چاہتے ہیں ،،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ، ہمیں خدشہ ہے پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہیں ملے گا،، تمام 175جماعتوں کی طرح ہمیں بھی ٹریٹ کیاجائے،امیدہے ہمیں عدالت سے انصاف ملے گا،الیکشن میں […]
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات،انتخابی نشان کیس کی سماعت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کی سماعت پر فیصلہ محفوظ،،پشاور ہائیکورٹ میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا،،عدالت نے کہاشفاف انتخابات کیلئے یکساں مواقع فراہم کریں گے، ہمیں وقت کی حساسیت کا اندازہ ہے، جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دئے کہ […]