سابق چیف جسٹس کے گھر پر حملے کی تحقیقات جاری

لاہور(نیوزڈیسک)تحقیقاتی اداروں نے علاقے سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کی 2 سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کر لیں۔تفصیلات کے مطابق سی سی ٹی وی ویڈیو میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد کو آتے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سابق چیف جسٹس کی بہو دھماکے سے 15سیکنڈ […]
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع پر غور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع پر غور،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاوقت بڑھانے پربھی غورکیاجارہاہے ،،،جے یوآئی ف اورایم کیوایم کے بعدن لیگ نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے مزید 2 دن کی مہلت مانگ لی،اسحاق ڈارکا الیکشن کمیشن […]
فضل الرحمٰن کہاں سے الیکشن لڑیں گے؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(ننیوزیسک)جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن این اے 265 پشین سے قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے۔جمعرات کو ایک بیان میں مولانا غفور حیدری نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے اصرار پر مولانا فضل الرحمٰن نے پشین سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے […]
پیپلزپارٹی میں نئی عہدیداروں کی تعیناتیاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی عہدوں پر نئی تعیناتیاں کر دیں۔بلاول بھٹو نے تاج حیدر کو سیکریٹری جنرل اور مراد علی شاہ کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کر دیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بدر اور صابر علی بلوچ کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کیا ہے۔اس کے علاوہ ہمایوں خان […]
لطیف کھوسہ کوپی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہی بڑا عہدہ مل گیا

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے سردار لطیف کھوسہ کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے سردار لطیف کھوسہ کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا،بدھ کو پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے سردار لطیف کھوسہ کو پی […]
علی محمد کی تمام گرفتار کارکنوں کومعاف کرنے کی اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے ریاست سے پی ٹی آئی کے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی پارٹی چھوڑ کر جانا چاہتا ہے تو وہ اپنی مرضی سے جائے، جو اپنی مرضی سے نہیں گیا تو ان کی واپسی […]
غزہ صورتحال پر عارف علوی اور ایرانی صدرکاٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور ایرانی ہم منصب صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواہے۔ اس موقع پر پاکستانی اور ایرانی صدور نے خطہ بالخصوص غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ پاکستانی اور ایرانی صدور نے دو طرفہ اقتصادی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں […]
اٹلی ،بیٹی کے قاتل پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا

روم(نیوزڈیسک)اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔اٹلی کی عدالت نے مقتولہ ثمن کے والدین کو شادی […]
استحکام پاکستان پارٹی ممبران کو کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی ممبران کو کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی ہدایت کردی۔بدھ کو جاری بیان میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ پارٹی کے تمام اراکین ہر حلقے میں نامزدگی کے کاغذات فوری طور پر حاصل کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں […]
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کردیا ، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 14.46 سےکم کرکے 14.34 فیصد کردیا گیا،پینشنرز، بہبود، شہدا سرٹیفکیٹ کامنافع 16.32 سے کم ہوکر 16.08 فیصد ہوگیا،ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا منافع 16.08 سے کم کرکے 15.12 فیصد مقرر […]