اہم خبریں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں دھماکا،2اہلکازخمی

لاہور(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں دھماکاہوا ہے،تفصیلات کے مطابق بدھ ک سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی گارڈن ٹاؤن میں رہائش گاہ میں دھماکا ہوا جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔دھماکا گھر کے گیراج میں ہوا اور جس وقت دھماکا ہوا اس وقت سابق […]

حلقہ بندیوں کے فیصلوں پر اتفاق نہیں کرتے، عطاتارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے،حلقہ بندیوں کے فیصلوں پر اتفاق نہیں کرتے،ہمیں بھی الیکشن کمیشن سے گلے شکوے ہیں،ن لیگ کے عطاتارڑ کی میڈیا سے گفتگو کہا امیدوارفائل ہوجائینگے تو ن لیگ جلسے شروع کردے گی،پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن ٹھیک نہیں کرائے،اپنا کام ٹھیک طرح سے کرتے […]

اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(نیوذڈیسک)اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات تقریبا9بج کر52منٹ پرزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ آنے پر شہری گھروں اوردفاترسے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، اسلام آباد راولپنڈی سمیت ٹیکسلا وگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے […]

کراچی میں تیز رفتار بس نے 3مزدورکچل ڈالے،موقع پر جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)میمن گوٹھ میں تیز رفتار بس نے مزدوروں کو روند ڈالا، حادثے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ میں تیز رفتار بس نے مزدوروں کو روند ڈالا، حادثے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں […]

کالعدم بی این اے کمانڈرکاساتھیوں سمیت ہتھیارڈالناخوش آئند ہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کالعدم بی این اے کمانڈرکاساتھیوں سمیت ہتھیارڈالناخوش آئند ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے ا پنے ایک ٹویٹ میں کہا کہیہ خبرپاکستان اوربلوچستان کے لیے مثبت ہے،امن واستحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔

کراچی ایئرپورٹ کی بجلی بندکرنے کااعلان

کراچی (نیوزڈیسک)کے الیکٹرک نے لیاقت آباد میں صبح ساڑھے9 بجے سے ڈیڑھ بجے تک اور ائیرپورٹ پر صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بجلی کی فراہمی میں تعطل بارے آگاہ کردیا ہے،ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق لیاقت آباد اور ایئرپورٹ پر گرڈ اسٹیشن میں کل مرمتی کام ہوگا، جس کے باعث لیاقت آباد […]

قانونی طورپرآئندہ الیکشن میں ہمارے پاس بلے کانشان ہے،بیرسٹرگوہرخان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن میں پی ٹی آئی نے تمام قانونی تقاضے پورے کیے،الیکشن کمیشن نے جیساکہا انٹراپارٹی الیکشن ویسے ہی کیے گئے،قانونی طورپرآئندہ الیکشن میں ہمارے پاس بلے کانشان ہے،کوئی ایسی صورتحال پیداہویاشوکازجاری ہوتوپھرانتخابی نشان کامسئلہ ہوتاہے،الیکشن کمیشن نے پارٹی انتخابی نشان […]

متحدہ عرب امارات نے مستقل ویزے کا اجراء شروع کردیا

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں راس الخیمہ کی امارت نے 16,500 درہم کی سالانہ لاگت سے ”ویزا فار لائف“ کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 16,500 درہم کی سالانہ فیس کے لیے ویزا متعدد فوائد پیش کرتا ہے جن میں متحدہ عرب امارات کا رہائشی ویزا ، تھرڈ پارٹی ویزا پروسیسنگ […]

کویت کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویت کے وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کابینہ سمیت مستعفی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کابینہ سمیت مستعفی ہو گئے۔ کویتی وزیراعظم نے استعفیٰ نئے امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الصباح کو بدھ کے روز پیش کردیاجبکہ امیر کویت نے نئی حکومت […]

مسلم لیگ ن چاہتی ہے الیکشن وقت پرہوں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ن لیگ کے راہنما خوا جہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ الیکشن وقت پرہوں،چیف الیکشن کمشنرکےاستعفے کے مطالبے کی حمایت نہیں کرتے،اگرپی ٹی آئی امیدوارسے کاغذات نامزدگی چھینے گئے ہیں تووہ دوبارہ لے لیں،نوازشریف لاہوراوردیگرحلقوں سے الیکشن لڑیں گے،نوازشریف کے الیکشن لڑنے میں […]