اہم خبریں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں دھماکا،2اہلکازخمی

لاہور(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں دھماکاہوا ہے،تفصیلات کے مطابق بدھ ک سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی گارڈن ٹاؤن میں رہائش گاہ میں دھماکا ہوا جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔دھماکا گھر کے گیراج میں ہوا اور جس وقت دھماکا ہوا اس وقت سابق چیف جسٹس گھر پر موجود تھے۔ذرائع کے مطابق دھماکا دستی بم سے کیا گیا جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ،زخمی اہلکاروں کی شناخت محمد عامر اور خرم شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں