اہم خبریں

حلقہ بندیوں کے فیصلوں پر اتفاق نہیں کرتے، عطاتارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے،حلقہ بندیوں کے فیصلوں پر اتفاق نہیں کرتے،ہمیں بھی الیکشن کمیشن سے گلے شکوے ہیں،ن لیگ کے عطاتارڑ کی میڈیا سے گفتگو کہا امیدوارفائل ہوجائینگے تو ن لیگ جلسے شروع کردے گی،پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن ٹھیک نہیں کرائے،اپنا کام ٹھیک طرح سے کرتے نہیں گلے شکوے الیکشن کمیشن سے کرتے ہیں،ملک احمد خان بولے انتخابات کو متنازعہ کرنا جائز نہیں

متعلقہ خبریں