اہم خبریں

سیاسی مخالفین میری مقبولیت سےخائف ہیں، پرویز خٹک کا دعویٰ

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کچھ سیاسی مخالفین میری مقبولیت سے خائف ہیں۔ کچھ سیاسی افراد مجھ پر پری پول ریگنگ کا الزام لگا رہے ہیں،نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے […]

عام انتخابات ،کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرانے کا پہلا دن

ملتان( اے بی این نیوز    ) عام انتخابات 2024 کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرانے کا پہلا دن ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے حلقہ این اے 148 سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے، این اے 148 سے لیگی امیدوار احمد حسین ڈیہڑ نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ، این اے 148 سے پی ٹی آئی […]

سائفر کیس ،ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کے حکم کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کے حکم کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست پر سماعت کریں گےرجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کردی درخواست گزار […]

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مردان سنٹرل جیل سے رہا کردیا گیا

مردان(  اے بی این نیوز      ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مردان سنٹرل جیل سے رہا کردیا گیا، سابق سپیکر قومی اسمبلی کو صوابی کے ڈپٹی کمشنر کے حکم پر آج شام رہا کردیا گیا ڈپٹی کمشنر صوابی طارق اللہ نے رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

امریکہ میں نئی تاریخ رقم،کیپٹل ہل حملہ کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ نااہل قرار

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکہ میں نئی تاریخ رقم،کیپٹل ہل حملہ کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ نااہل قرار ،امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عدالت نے صدارتی امیدوار کو 1868 کی شق کے تحت نااہل قرار دیا ہے،عدالت کا کہنا ہے کہ کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے ٹرمپ […]

ن لیگ کی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مشروط اجازت

لاہور ( اے بی این نیوز   )صدر ن لیگ شہبازشریف نے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مشروط اجازت دے دی ،اعلامیہ کے مطابق ہر امیدوار کو 22 دسمبر تک ضلعی پارٹی صدر کو حلف نامہ جمع کرانا ہوگا،پارٹی ٹکٹ جاری نہ ہونے پر امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے کر نامزد امیدوار کی حمایت کریں گے،دوسری […]

سابق چیئرمین پی ٹی آئی 3حلقوں سے الیکشن لڑیں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق چیئرمین پی ٹی آئی 3حلقوں سے الیکشن لڑیں گے،حلقوں میں اسلام آباد ،لاہور اور میانوالی کے حلقے شامل ہیں،الیکشن میں جیل میں موجود امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی،پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کہا کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روکنا […]

روسی صدرنے یوکرین مسئلے پرمذاکرات کی حامی بھرلی

ماسکو(نیوزڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے مسئلے پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ روسی فورسز کو جنگ میں سبقت حاصل ہے اور خصوصی فوجی آپریشن کے اہداف کو ترک نہیں کریں گے۔ روس کا دفاع مغربی ممالک کے مقابلے میں زیادہ فعال ہے۔ روس اپنی جوہری قوتوں […]

آئس لینڈ ،سیکڑوں زلزلوں کے بعد آتش فشاں پھٹ گیا

ریک جیوک(نیوزڈیسک)آئس لینڈ کے جزیرہ ریکیجینز میں گزشتہ ہفتوں سے جاری سیکڑوں زلزلوں کے بعد بالاآخر آتش فشاں پھٹ گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 18 دسمبر کی رات مقامی وقت 10 بجکر 17 منٹ پر آتش فشاں پھٹنا شروع ہوا جس کے بعد آسمان پر سرخ اور راکھ کے بادل فضا میں پھیل گئے۔دیکھتے […]

ملتان،نوجوان کی بھابھی اور اس کی بہن کو قتل کرکے خودکشی

ملتان(نیوزڈیسک)گھریلو تنازعہ پر ملزم نے فائرنگ کرکے بھابھی اور اس کی بہن کو قتل کر کے خود کشی کرلی،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ملزم کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ چکی لوہاراں میں نوجوان نے […]