نواز شریف امپائرکوساتھ ملاکرکھیلنا چاہتے ہیں،لطیف کھوسہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں تاریخ بھی ان کی مرضی کی ہو، آر اوز بھی ان کی مرضی کے ہوں۔کاغذات نامزدگی کے حصول میں مشکلات آرہی ہیں، تمام ہائیکورٹس میں رٹ دائر کر رہے ہیں کہ یہ کیسا لیول پلیئنگ فیلڈ ہے؟ […]
اظہر علی بھی پی سی بی کوجلد جوائن کرنے کیلئے تیار

لاہور(نیوزڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ اظہر علی کو پی سی بی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اہم ذمے داری ملے گی، سابق کپتان کو این سی اے کا ڈائریکٹر بنایا جاسکتا ہے۔
مجھے ہٹانے کامقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا ،نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )مجھے ہٹانے کامقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا جس کے پلے کچھ نہیں تھا، 4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں، یہ حادثے پہلے بھی کئی بار ہوئے، اب کس سے گلہ کریں،قائد ن لیگ نوازشریف کا لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ […]
خواتین بھی ملکی ترقی کا حصہ بنیں گی،عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ آج مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کیے گیے، سو سے زائد خواتین نے انٹرویوز میں حصہ لیا۔ خواتین امیدواروں میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اپنے شعبے میں ٹیکنوکریٹس بھی شامل تھیں۔ خواتین کو نمائندگی دے کر انہیں ملکی ترقی کا حصہ بنانا چاہتے […]
آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی نے انتخابی فارم حاصل کر لئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے گئے۔نواب شاہ میں ریٹرنگ آفیسرز سے این اے 207 سے سابق صدر آصف علی زرداری کے لیے انتخابی فارم وصول کیے۔دوسری جانب ملتان کے حلقے این اے 148 سے سابق وزیرِاعظم و پیپلز پارٹی رہنما […]
تاحیات نااہلی کیس پرسماعت ، سپریم کورٹ کا 7رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تاحیات نااہلی کیس پرسماعت کیلئے سپریم کورٹ نے 7رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بینچ 2جنوری 2024کو کیس کی سماعت کرے گا،تاحیات نااہلی سے متعلق فیصلے اور الیکشن ایکٹ میں تضاد پر اخبارات میں اشتہار جاری ، اشتہار کے متن […]
الیکشن کی گہماگہمی عروج پر،پہلا بڑا مقابلہ کنفرم ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کی گہماگہمی عروج پر،پہلا بڑا مقابلہ کنفرم ہو گیا، حلقہ این اے 194 لاڑکانہ پر بلاول بھٹو سے جے یو آئی کے راشد محمود سومرو مقابلہ کرینگے،مانسہرہ سے نوازشریف کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے گئے،حلقہ این اے 190سے سابق وزیراعظم میاں محمد سومرواوراعجاز حسین نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے، […]
موبائل ایپ کا اجراء،حج آپریشن ڈیجیٹلائزہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی پاک حج موبائل ایپ لاؤنچ کردی گئی ، جس کے ساتھ ہی ملک کا حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا،وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) و ٹیلی کمیونیکیشن نے ریکارڈ مدت میں ایپلی کیشن بنالی۔نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف، نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے موبائل ایپلی کیشن کا اجراء کیا۔ […]
کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم اور جے یو آئی نے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ کردیا،خالد مقبول صدیقی نے چیف الیکشن کمشنر کو تحریری درخواست میں موقف اختیار کیاکاغذات نامزدگی کیلئے 3 دن کا وقت بہت کم ہے، فہرست طویل ہے ،تاریخ میں اضافہ کیا جائے،جے یو […]
کرکٹرشاداب خان پنجاب پولیس کے سفیربن گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو شاداب خان نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب پولیس نے انہیں اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق کرکٹر شاداب خان نے پنجاب پولیس کا یونیفارم […]