سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے احکامات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کا ماحول بننا شروع،انتخابی ادارے نے تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے احکامات جاری کردیئے،الیکشن کمیشن کی ہدایت پرپنجاب حکومت کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں، کہا آئین و قانون کے تحت ڈپٹی کمشنرزغیر جانبداری کا مظاہرہ کریں،الیکشن کمیشن نے میڈیا پر حلقہ بندیوں سے […]
حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ انتخابات ضروری ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ انتخابات ضروری ہیں،الیکشن شیڈول آنے کے بعد انتخابی عمل اور جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کیا جا سکتا،سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں پر سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا،تحریری حکم نامہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا،حکم نامے میں کہا انتخابات جمہوریت کا […]
ہمارے کپتان تین حلقوں سے لڑیں گے، گوہر خان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان نے کہاہے کہ الیکشن کا اعلان ہو چکا ہے، چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں، کوئی ایسا اقدام نہیں چاہتے جس سے انتخابات میں تاخیر ہو، الیکشن کی طرف جانا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، میانوانی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے […]
پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری ۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی منظوری رائیز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی ،مقصد مالیاتی انتظام،پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے مسابقت کو فروغ دینا ہے۔عالمی بینک کا کہنا ہے،پاکستان کو فوری مالیاتی اور ساختی اصلاحات کی ضرورت […]
ملک بھر میں انتخا بی سر گر میو ں کا آ غا ز کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں انتخا بی سر گر میو ں کا آ غا ز ،کاغذات نامزدگی حاصل اورجمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق امیدوارشام ساڑھےچار بجے تک کاغذات حاصل اور جمع کرا سکتے ہیں ،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ 22دسمبر تک جاری رہے گا، امید واروں کی ا […]
غزہ جنگ بندی قرارداد موخر ، آج نئی قرارداد پر ووٹنگ ہوگی

نیویارک(نیوز ڈیسک) غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل دوسرے روز بھی مؤخر ، نئی قرارداد پر ووٹنگ آج رات ہوگی۔ذرائع کے مطابق رکن ممالک کا قرارداد کے مسودے پر اختلاف ہے۔اسرائیل اور امریکا قرارداد میں جنگ بندی کی اصطلاح استعمال کرنے کے مخالف ہیں۔ دوسری طرف سے اسرائیل […]
دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا،ہم دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی جس میں انہوں نے دہشتگردی ا ور خطے میں […]
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) کیپٹل ہل حملہ کیس میں امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عدالت نے صدارتی امیدوار کو 1868 کی شق کے تحت نااہل قرار دیا ہے۔عدالت کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کیپٹل ہل پر حملے میں […]
اب پاکستانی کھلاڑی بھی ویڈیو گیم کا حصہ بنیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کھلاڑی ویڈیو گیم کا حصہ بن گئے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلی بار ویڈیو گیم کا حصہ بن رہی ہے ۔ ویڈیو گیم میں انٹری کے لیے سابق کپتان بابراعظم کی فوٹو گریمٹری مکمل ہو گئی، اس حوالے سے دیگر کھلاڑیوں کیے بھی تھری ڈی کیپچرتیار کیئے جائیں گے۔ دنیا کی […]
اسرائیلی بربریت ،بمباری سے مزید 80 فلسطینی شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) فلسطین پر اسرائیلی بربریت جاری ،بمباری سے مزید 80 فلسطینی شہید ہو گئے۔ صیہونی فورسز نے جبالیہ کیمپ کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا ، 27 شہید ۔اسرائیلی فورسز کی طرف سے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر بھی بمباری کی گئی۔ شمالی غزہ میں واحد الاہلی ہسپتال کوبھی کام بند کرنے پر […]