اہم خبریں

صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں۔ ذرائع کے مطابق بجلی4روپے66پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونےکا امکان ہے ۔ سی پی پی اے نےبجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرامیں درخواست دائرکی ہے ۔ اضافہ نومبر2023کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا، درخواست پرنیپرا27دسمبرکو کی جائے گی۔ اس اضافے سے […]

فرانس کا امیگرینٹس کیخلاف سخت رویہ

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کا امیگرینٹس کیخلاف سخت رویہ۔ امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت کردیا گیا۔ اس حوالے ایوان زیرین میں بھی بھاری اکثریت سے بل منظور 186 کے مقابلے میں 349 ووٹ پڑے۔ فرانس سینیٹ میں یہ بل پہلے ہی واضح اکثریت سے منظور ہو چکا ہے ۔

احدچیمہ معاملہ،الیکشن کمیشن نےکمزوری دکھائی،سینیٹرآصف کرمانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سینیٹرآصف کرمانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کواحدچیمہ کیخلاف شکایت موصول ہوئی،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اعتراضات کودورکرنے کیلئے ایکشن لیا،احدچیمہ بڑے قابل بیوروکریٹ تھے،الیکشن کمیشن نے اس معاملے میں کمزوری دکھائی،ہرسیاسی جماعت لیول پلیئنگ فیلڈکی بات کررہی ہے،سیاسی جماعتوں کوالزامات کی سیاست سے بچناچاہیے،الیکشن کمیشن کاکام صاف […]

کچے کے ڈاکو ایک بار پھر بے قابو

تنگوانی (  اے بی این نیوز   ) کچے کے ڈاکو ایک بار پھر بے قابو ، اشرف لاڑو کے مقام پر ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ،ایک گاڑی کو روک کر ڈرائیور سمیت 3 افراد کو اغوا کر لیا،24 گھنٹوں میں اغوا ہونے والے مغویوں کی تعداد 5 ہو گئی،اطلاع ملنے پر پولیس نے علاقے کی ناکہ […]

بجلی کے بلوں میں آٹھ مختلف قسم کے ٹیکسز وصول کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی کے بلوں میں آٹھ مختلف قسم کے ٹیکسز وصول کئے جانے کا انکشاف،دستاویزات کے مطابق ٹیکسز گھریلو، کمرشل، صنعتی، زرعی اور بلک سمیت تمام صارفین سے پر لاگو ہیں،تمام قسم کے صارفین سے 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، گھریلو اور صنعتی صارفین 35سے60روپے ماہانہ پی […]

پاکستان سٹیل ملزکونجکاری پروگرام کی فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )حکومت نے پاکستان سٹیل ملزکونجکاری پروگرام کی فہرست سے نکال دیا،نجکاری والے اداروں کی نئی فہرست میں اداروں کی تعداد 27سےکم ہوکر26پرآگئی،توانائی شعبے کےسب سےزیادہ 14ادارے نجکاری کی فعال فہرست میں شامل،فنانشل اورریئل اسٹیٹ سے متعلق4,4 ادارے نجکاری کے جاری پروگرام کا حصہ ہیں

ٹک ٹاک کا استعمال حرام قرار دیدیا گیا

پشاور (  اے بی این نیوز   )جامعہ اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک کا استعمال حرام قرار دیدیا ،فتویٰ دیا گیا کہ ٹک ٹاک میں ناجائز تفریح ہےٹک ٹاک فحاشی و عریانی پھیلانے کا ذریعہ ہے ،نوجوان اور بوڑھے بھی پیسے کمانے کیلئے غلط ویڈیوز بناتے ہیں۔

کوئٹہ، ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ (   اے بی این نیوز    )بلوچستان کے ضلع کوئٹہ سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ سے سیوریج کے پانی کے دو نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، پولیو پروگرام کا سرویلنس نظام موثر انداز میں کام کررہا ہے،لوگوں کی نقل مکانی کے باعث پولیو وائرس سامنے آرہا ہے،نقل […]

میں غیبت کےسخت خلاف ہوں ، نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز     ) سابق وزیر اعظم اور قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی میں برائی نہیں ہے تواس پرالزام لگانابہت غلط ہے،ہمیں کسی کی برائی کسی کے سامنے بیان نہیں کرنی چاہیے،وعدہ کریں کسی کی غیبت اورچغلی نہیں کریں گے،میں غیبت کےسخت خلاف ہوں،غیبت کرناایساہے جیسے مرے ہوئے بھائی […]

پی ایس ڈی پی کے منصوبے، وزیر اعظم کے گہرے خدشات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ایس ڈی پی کے منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر، وزیر اعظم کے گہرے خدشات،وزیراعظم معائنہ کمیشن ٹیم کا اسلام آباد کی زیر تعمیر ماڈل جیل کا معائنہ ،جبکہ معائنہ کمیشن کی بروقت تکمیل کی ہدایت کی وزیراعظم معائنہ کمیشن کی ٹیم نے آج اسلام آباد کی زیر […]