Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بجلی کے بلوں میں آٹھ مختلف قسم کے ٹیکسز وصول کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی کے بلوں میں آٹھ مختلف قسم کے ٹیکسز وصول کئے جانے کا انکشاف،دستاویزات کے مطابق ٹیکسز گھریلو، کمرشل، صنعتی، زرعی اور بلک سمیت تمام صارفین سے پر لاگو ہیں،تمام قسم کے صارفین سے 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، گھریلو اور صنعتی صارفین 35سے60روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس بھی اداکرتے ہیں،فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی وصولی ان ٹیکسز کے علاوہ ہے