اہم خبریں

پارلیمنٹرینزکے ترقیاتی منصوبے، بجٹ پربڑاکٹ لگانےکاپلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عام انتخابات سےقبل پارلیمنٹرینزکے ترقیاتی منصوبوں اور سکیموں کے بجٹ پربڑاکٹ لگانےکاپلان ،نگران حکومت کی پارلمینٹرینزکے ترقیاتی منصوبوں کیلئےفنڈزکےاجراپر پابندی لگانےکی تیاری،اعلان وزارت خزانہ کی جانب سے اگلے 72گھنٹوں میں ہونے کا امکان ہےپارلیمنٹرینزکی سکیموں کیلئے مزیدفنڈزکےاجرا کوروکنےکی تجویز کو فائنل کیا جارہا ہے، ذرائع کے مطابق پابندی کے اس […]

توشہ خانہ ریفرنس کے نکات سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )توشہ خانہ ریفرنس کے نکات سامنے آگئے،وزارت عظمیٰ کے دوران بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 108 تحائف ملے ، ریفرنس کے مطابق108 تحائف میں سے 58 تحائف ملزمان نے رکھ لیے، تحائف کی کم مالیت ظاہر کرکے رکھے گئے، ملزمان نے سعودی ولی عہد سے […]

خواجہ آصف الیکشن سے بھاگنا نہیں،عثمان ڈار

سیالکوٹ (  اے بی این نیوز  )تحریک انصاف کے مرکزی راہنما عثمان دار نے کہا ہے کہ ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے، میری والدہ انصاف مانگتی رہی مگر کسی نے انصاف نہیں دیا،آج بھی میری ماں انصاف مانگ رہی ہے،کچہری چوک میں میدیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہون نے کہا کہ کس طرح میری والدہ کو […]

ضلع ملیر ، رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 8 لاکھ 24 ہزار 873 ہے

کراچی( اے بی این نیوز    )ضلع ملیر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 8 لاکھ 24 ہزار 873 ہے، ملیر میں مرد ووٹرز 4 لاکھ 67 ہزار 222 جب کہ خواتین ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 57 ہزار 651 ہے،ک ضلع کورنگی کے 15 لاکھ 12 ہزار 26 رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 8 لاکھ 28 ہزار 134 […]

ن لیگ کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کے شیڈول میں تبدیلی

لاہور ( اے بی این نیوز    ) مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کے شیڈول میں تبدیلی، پارٹی ذرائع کے مطابق کل مرکزی پارلیمانی بورڈ مخصوص نشستوں کیلئے خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کریگا، کل مرکزی پارلیمانی بورڈ کا 14واں اجلاس ہو گا،اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے انٹرویوز کی نئی تاریخ کا اعلان […]

نگران حکومت وزرا،الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کا کیس کےحوالے سے الیکشن کمیشن کا2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی،فیصلہ کے مطابق احد چیمہ گزشتہ حکومت میں بھی رہے اور نگران حکومت میں بھی […]

گورنمنٹ پاور پلانٹس کیلئے 130 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت کاگورنمنٹ پاور پلانٹس کیلئے رواں ہفتے 130 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ،واپڈا کیلئے 83 ارب، جینکو ٹو کیلئے 26 ارب اور جینکو تھری کیلئے تقریبا 3 ارب جاری ہوں گے،رواں مالی سال کے اختتام تک گورنمنٹ پاور پلانٹس کو 260 ارب روپے جاری کیے جائیں گے،130 ارب روپے […]

یواین ایف پی اے کا سکولوں سے باہر نوجوانوں کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ یو این ایف پی اے نے پاکستان میں اسکول سے باہر نوجوانوں کے لیے اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن(پی آئی ای)میں ورکشاپ منعقد کی،تفصیلات کے مطابق ورکشاپ میں ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں سے تعلیم، خصوصی تعلیم اور سماجی بہبود کے نمائندے موجود تھے، پروگرام […]

گیس کم ، ڈیمانڈ زیادہ ہے، اوگرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گیس کم ، ڈیمانڈ زیادہ ہے، کھانے کے وقت گیس کی فراہمی ترجیح ہے،ترجمان اوگراکابیان کہا گیس سیلنڈر کو بہت احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے، اوگرا کی ویب سائٹ پر سیلنڈر مینوفیکچررز کی فہرست موجود ہے،نگران وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں گیس کی بندش پر وزیراعظم کوخط لکھ دیا،کہاسندھ ملک […]

پاکستان میں منکی پاکس سے پہلا مریض جاں بحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان میں منکی پاکس سے پہلا مریض جاں بحق،وزارت صحت کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے پمز میں زیرعلاج تھا، ایم پاکس اور ایچ آئی وی کے امراض میں مبتلا شخص سعودی عرب سے پاکستان واپس آیا تھا