اہم خبریں

خواجہ آصف الیکشن سے بھاگنا نہیں،عثمان ڈار

سیالکوٹ (  اے بی این نیوز  )تحریک انصاف کے مرکزی راہنما عثمان دار نے کہا ہے کہ ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے، میری والدہ انصاف مانگتی رہی مگر کسی نے انصاف نہیں دیا،آج بھی میری ماں انصاف مانگ رہی ہے،کچہری چوک میں میدیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہون نے کہا کہ کس طرح میری والدہ کو بالوں سے پکڑ کت گھسیٹا گیا، میں ڈی پی او کو چیلنج کرتا ہو ں کہ ااو اور مجھے گرفتار کر لو، رات کے اندھیرے میں نی آیا کرو،انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف الیکشن سے بھاگنا نہیں،جیت حق اور سچ کی ہو گی،اس سے قبل عثمان دار کی ماں نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ مائیں سب کی سانجھی ہو تی ہیں، میں انصاف کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھوں گی۔

متعلقہ خبریں