اہم خبریں

لوگ سمجھدار ہوگئے،لاڈلہ پن اب نہیں چلے گا،فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لوگ سمجھدار ہوگئے،لاڈلہ پن اب نہیں چلے گا،اس سے قبل بھی ایک لاڈلے کولایاگیاجس نے ملک کو تباہ کردیا،پہلے کہتے تھے مجھے کیوں نکالا،اب کہتے ہیں مجھے کیو ں بلایا،عوام جسے ووٹ دیں سب کو اسے قبول کرناہوگا،فیصل کریم کنڈی کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا پنجاب میں […]

پنجاب میں عمر ایوب کیخلاف مختلف تھانوں میں 6 مقدمات درج

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب میں عمر ایوب کیخلاف مختلف تھانوں میں 6 مقدمات درج،صوبائی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی ،چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے تمام صوبوں سے رپورٹس آچکی ہیں ،مناسب آرڈر پاس کریں گے، لاہور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر پنجاب […]

پاکستانی عوام جسے منتخب کریں ہم اس کا ساتھ دینگے،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )پاکستانی عوام جسے منتخب کریں ہم اسی کا ساتھ کریں گے،امریکہ کاپاکستان میں آزاد اور منصفانہ الیکشن کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان ، امریکی دفترخارجہ کے ترجمان میتھیوملرنے پریس بریفنگ میں کہا پاکستانی سیاسی جماعتوں سے متعلق کوئی پوزیشن نہیں لیتے، ہم تمام سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بات کرتے ہیں […]

پی ٹی آئی کا کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحادنہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کا کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحادنہ کرنے کا اعلان، ملک کے 70فیصد عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں،ہم سے انتخابی نشان لینا عوام سے زیادتی ہوگی،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کی پشاورہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کہا بَلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی […]

بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردجرم ایک بار پھر مؤخر

‏اسلام آباد ( اے بی این نیوز)توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردجرم ایک بار پھر مؤخر،فواد چوہدری نے اوپن ٹرائل کی استدعا کر دی،کہا کیس سے متعلق دستاویزات کی کاپیاں نہیں ملیں،دیکھے بغیر نہیں بتا سکتا کہ مجھ پر کیا کیا الزامات ہیں،سماعت 27دسمبر تک ملتوی،ممبرالیکشن کمیشن نثار […]

آج ہم ایک دوسرے کو جیل بھیج رہے ہیں یہ فتح نہیں شکست ہے،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہید ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا،آج تک لاہور ہائیکورٹ کو کرائم سین کے طور پردیکھا جاتا ہے،امید ہے قائد عوام کو انصاف مل جائے گا،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا لاہور میں وکلا کی تقریب سے خطاب کہااس وقت کے وکیل ، جج اور بیورو کریٹس جو سہولت […]

سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)انتخابات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں،سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ معطل کردیا،حکم امتناع جاری ،جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہر پارٹی اپنی خواہش کے مطابق حلقہ بندیاں چاہتی ہے،ہم انتخابات میں تاخیر کا کوئی چانس نہیں لینا چاہتے،قائم مقام چیف جسٹس […]

عام انتخابات شفاف ہوں گے،نگران وزیراعظم

ملک بھر میں عام انتخابات شفاف ہوں گے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی یقین دہانی ،کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا جنہیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملی وہ اپنے دعویٰ کو لے کرنہیں چلے،ہم کون سا داغ لے کرجائیں گے،اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو یہ ہم پر بہت بڑا داغ ہوتا،لوگ کہتے ہیں بلوچستان […]

انتخابی عمل کاآغاز،کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک بھر میں انتخابی عمل کاآغاز،کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع،الیکشن کمیشن کے باہر ڈیسک قائم،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کیلئے 11 صفحات پر مشتمل فارم دستیاب ،نامزدگی فارم میں ختم نبوتؐ پر قطعی اور غیر مشروط ایمان رکھنے کا کالم بھی شامل ،پاکستان کا صدق دل سے وفادار رہنے […]

پاسپورٹ دفاتر کے 6 سیکشنز پر پیکا ایکٹ نافذ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ دفاتر کے 6 سیکشنز پر انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ نافذ کردیا۔ اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے اہم دفاتر میں مخصوص افسران کے علاوہ داخلہ بند کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی، سیکیورٹی کلیئرنس کے حامل مخصوص […]