اہم خبریں

انتخابی عمل کاآغاز،کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک بھر میں انتخابی عمل کاآغاز،کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع،الیکشن کمیشن کے باہر ڈیسک قائم،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کیلئے 11 صفحات پر مشتمل فارم دستیاب ،نامزدگی فارم میں ختم نبوتؐ پر قطعی اور غیر مشروط ایمان رکھنے کا کالم بھی شامل ،پاکستان کا صدق دل سے وفادار رہنے کا حلف بھی دینا ہو گا ،نامزدگی فارم میں اثاثوں کی تفصیلات بھی جمع کرنا ہوں گی،ایک امیدوار زیادہ سے زیادہ پانچ کاغذات نامزدگی حاصل کر سکتا ہے ، الیکشن کمیشن نے امیدواروں کیلئے بنیادی اہلیت کی تفصیلات بھی جاری کردیں

متعلقہ خبریں