اہم خبریں

اسلام آ باد ، ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق،5 زخمی

اسلام آباد( اے بی این نیوز         ) وفاقی دار لحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں ٹریفک حادثہ کے دوران مسافروینز اور جیپ میں تصادم ہوا، جس میں لڑکی جاں بحق، 5 افراد زخمی ہو گئے،ریسکیوذرائع کے مطابقلاش اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ،حادثے کے باعث ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

ایران کے 70 فیصد گیس اسٹیشنز کوغیرفعال کرنے کا دعویٰ

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل سے تعلق رکھنے والے گروپ نے مشتبہ سائبر حملے میں ایران کے 70 فیصد گیس اسٹیشنوں کو مفلوج کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق’’شکاری چڑیا‘‘کے نام سے مشہور ایک ہیکنگ گروپ جس کا تعلق پہلے اسرائیل سے تھا اس نے پیر کے روز سائبر حملے میں ایران میں گیس […]

انتخابات ، سندھ میں کلین سویپ کریں گے، ناصرحسین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماپاکستان پیپلزپارٹی ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی موٹروے کے حوالے سے جوبات ہے اس کوتسلیم کرتے ہیں،تھرکول پاورپروجیکٹ بینظیربھٹونے شروع کیاتھا،پاکستان پیپلزپارٹی نے2008میں تھرکول پاورپروجیکٹ کوشروع کیا،نوازشریف ہرمنصوبے کاکریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ہیں،نوازشریف سی پیک کاکریڈٹ لینے کی بھی کوشش کرتے ہیں،وہ اے بی این کے […]

’’بلے‘‘کانشان نہیں دیاتوہائیکورٹ جائیں گے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ کوشش کریں کہ’’بلے‘‘کانشان مل جائے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ اگر’’بلے‘‘کانشان نہیں دیاجاتاتویہ بہت سنجیدہ معاملہ ہوگا،اگر’’بلے‘‘کانشان نہیں دیاگیاتوہم ہائیکورٹ جائیں گے،اگر22دسمبرکے بعد’’بلے‘‘کانشان نہیں ملاتوہمارے امیدوارآزادمانے جائیں گے،بانی پی ٹی آئی نے مجھے نامزدکیااس لیے کوئی میرے مقابلے میں کھڑانہیں […]

لاہور،جائیداکے تنازعہ پربیٹے نے باپ کوقتل کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)کامونکی میں میونسپل کمیٹی کے ملازم کے بہیمانہ قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، قاتل حقیقی بیٹا نکلا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا، ملزم کا اپنے والد کے ساتھ تیسری شادی کرنے اور جائیداد کا تنازع تھا۔تفصیلات کے مطابق کامونکی میں میونسپل کمیٹی کے ملازم کے بہیمانہ قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، قاتل حقیقی بیٹا نکلا، […]

چکن ریٹ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے طے کرنے کا مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغی کی قیمت اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے طے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری دکانوں کو جرمانے لگا کر سِیل کیا جاتا ہے، آج ہم نے احتجاجاً اپنے کاروبار بند رکھے ہیں۔کراچی میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے پریس کانفرنس کی،اس موقع پر وائس […]

اکیلی خاتون عازم کی آسانی کیلئے نیا سرکلر جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اکیلی خاتون عازم حج والدین/شوہر کی عدم موجودگی میں اگلے نزدیک ترین محرم رشتہ دار (مثلا بھائی، بیٹا، چچا، ماموں، بھانجا وغیرہ) سے حلف نامہ پر دستخط کروا سکتی ہیں۔وزارت مذہبی امور نے ایسی خواتین کے اصرار پر یہ وضاحت جاری کی ہے جو حج پر جانے کی خواہشمند تھیں […]

لاہورسےچھ روز قبل اغوا ہونیوالا تاجر قتل

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور سے چھ روز قبل اغوا ہونے والے تاجر کو قتل کر دیا گیا، رانا مظفرحسین کی لاش شرقپور نہر سے مل گئی،تفصیلات کے مطابق لاہور سے چھ روز قبل اغوا ہونے والے تاجر کو قتل کر دیا گیا، رانا مظفرحسین کی لاش شرقپور نہر سے مل گئی،لاہور کے علاقے جوہر ٹاون سے 6 روز […]

نئی جنریشن جھوٹ کو بہت جلدی پکڑ لیتی ہے،مصطفی ٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مصطفی ٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ آج کل کے لوگوں سے کچھ نہیں چھپایا جاتا،نئی جنریشن جھوٹ کو بہت جلدی پکڑ لیتے ہیں،امید ہے الیکشن ہوجائیں گے،ناامیدی کافی حد تک ختم ہوچکی،موجودہ معاشی صورتحال میں منتخب حکومت پر ہی اعتماد کیا جاسکتا ہے،دوست ممالک بھی معاشی مدد کیلئے […]

شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز   ) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رہا کر دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چو ہدری نے سماعت کی ، سرکاری وکیل کے جواب کا جائزہ لینے اور فرہقین کے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو […]