لاہور ( اے بی این نیوز ) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رہا کر دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چو ہدری نے سماعت کی ، سرکاری وکیل کے جواب کا جائزہ لینے اور فرہقین کے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رہا کر نے کا حکن دیا تھا جن کو اب رہا کر دیا گیا ہے، شیر افضل مروت کو چودہ دسمبر کو گرفترا کیا گیا تھا،















