اہم خبریں

عبدالفتاح السیسی دوبارہ مصر کے صدر بن گئے

قاہرہ(نیوزڈیسک) موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری الیکشن اتھارٹی نے صدارتی انتخابات برائے 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ،الیکشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق عبدالفتاح السیسی نے 89.6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ صدارتی انتخاب 2024 میں ریکارڈ ووٹنگ کی گئی۔ووٹنگ کی […]

چیف جسٹس نے ترکی روانگی کے وقت کسی قسم کا پروٹوکول یا استثنی نہیں لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیف جسٹس فائز عیسی نے ترکی روانگی کے وقت کسی قسم کا پروٹوکول یا استثنی نہیں لیا ،سپریم کورٹ کا سیکرٹری ہوابازی کے نام خط ،مکتوب کے مطابق فائز عیسی نے ائیر پورٹ پر لیموزین استعمال کرنے ، وی آئی پی لاوئج کی سہولت لینے سے بھی انکار کیا ،چیف […]

کرایہ کم نہ کرنے والے ٹرانسپورٹر زکی شامت آگئی

لاہور ( اے بی این نیوز      ) ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد کرایہ کم نہ کرنے والے ٹرانسپورٹر کی شامت آگئی،سڑکوں پر ٹرانسپورٹرز کی مانیٹرنگ کیلئے6 خصوصی سکواڈ تشکیل دے دیاگیا،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تمام اڈوں پر نئے نرخ نامے نمایاں طورپرآویزاں کئے گئے ہیں۔

کراچی ، گیس سلنڈر دھماکہ، عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق

کراچی (  اے بی این نیوز  )کراچی میں گیس سلنڈر دھماکے سے عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق،، پندرہ سے زائد زخمی، زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل،دھماکے سے اردگرد کی عمارتوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا ،، واقعہ ماڑی پور مچھر کالونی میں پیش آ یا،، ہیوی مشینری کے ذریعے عمارت کا ملبہ ہٹانے کا […]

غزہ جنگ،اسرائیلی فوج کا ایک اور میجر ہلاک

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج نے اپنے ایک اور افسر کے غزہ میں مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے ایک اور افسر کے غزہ میں مارے جانے کی تصدیق کی ،اسرائیلی فوج کا میجر لیڈور یوسف کاروانی شمالی غزہ میں حماس سے لڑائی کے دوران مارا گیا۔ غزہ […]

بلاول کی سربراہی میں پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی بورڈ کا ہائبرڈ اجلاس

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب پارلیمانی بورڈ کا ہائبرڈ اجلاس ہوا، اجلاس میں نیر بخاری، رانا فاروق سعید، ثمینہ خالد گھرکی، حسن مرتضی، شہزاد سعید چیمہ، اسلم گل، سردار سلیم حیدر ، قمر زمان کائرہ، آصف بشیر بھاگٹ، تسنیم قریشی، سید عنایت علی شاہ، رائے شاہجہاں […]

افغا نستان میں ٹی ٹی پی دہشتگردوں کی گرفتاری کی بڑی اطلاع

کابل ( اے بی این نیوز     )افغا نستان میں ٹی ٹی پی دہشتگردوں کی گرفتاری کی بڑی اطلاع، ٹی ٹی پی کے ایک سال میں 40 دہشت گرد گرفتار، افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کر دی، ا فغا ن میڈیا کا کہنا ہے کالعدم ٹی ٹی پی دہشتگردوں کی گرفتاری پاکستان کی جانب سے کی جانب سے […]

صحت سہولت کارڈ میں مزید ریفارم لا رہے ہیں،وزیر صحت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم صحت سہولت کارڈ بند کرنے کے معاملے پر نگران وزیر صحت ندیم جان نے کہا صحت سہولت کارڈ میں مزید ریفارم لا رہے ہیں۔اس سلسلے میں سٹیٹ لائف آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹوآفیسر کو میٹنگ کے لئیے بلایا تھا۔ سی ای او ہیتھ کارڈ کے خلاف دی گئی […]

نادرا کی پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان نادرا کا کہنا تھا کہ نادرا نے ایسا کوئی ایکشن نہیں لیا نہ ہی کسی کورٹ نے احکامات جاری کیے ہیں، شناختی کارڈ بلاک کرنے […]

ملک میں ووٹرز کے اعدادوشمار جاری کردیئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 12کروڑ85لاکھ 85ہزار 760ہو گئی ، مرد ووٹرز کی تعداد 6کروڑ 92لاکھ 63ہزار 704،،خواتین ووٹرز کی تعداد 5کروڑ 93لاکھ 22ہزار 56ہے،رجسٹرڈ ووٹرز میں 53.87 فیصد مرد اور 46.13فیصد خواتین ووٹرز ہیں۔