اگست 2021 سے 16 افغان شہریوں نے پاکستان میں خودکش حملے کئے،انوار الحق کاکڑ

پاکستان میں گزشتہ دہائیوں کے دوران آئرلینڈ کی آبادی کے برابر تارکین وطن آئے، ہم نے فراخدلی سے اتنی بڑی تعداد کو سنبھالا ، یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ پاکستان نے جلدبازی سے کام لیا،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں خصوصی مضمون،لکھا بہت سے غیر قانونی لوگ بلیک […]
سندھ کے عوام ایک بارن لیگ کو آزما کر دیکھیں، احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام مسلم لیگ ن کو ایک مرتبہ آزما کر دیکھیں اگر ہم آپ کی خدمت نہ کر سکے تو ہم آپ کے مجرم ہوں گے۔لاہور میں بشیر میمن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ن […]
ہمارامقابلہ غربت،مہنگائی،بیروزگاری سےہے،بلاول

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، سیاسی جماعتوں کے دروازے بات چیت کےلیے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔ ملکی تاریخ میں اتنا بڑا معاشی بحران نہیں آیا، ہمیں نوجوانوں کو سمجھانا پڑے گا ہم سب محب وطن […]
سابق نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔کوئٹہ میں آصف علی زرداری نے سرفراز بگٹی کو پی پی میں شمولیت پر پارٹی کے پرچم والا مفلر پہنایا اور شریک چیئرمین نے ورکرز کنونشن میں میر سرفراز بگٹی کی پی پی میں شمولیت کا خیر […]
عوام ساتھ دیں،سب کو سنبھال لونگا، آصف زرداری

تبت(نیوزڈیسک)سابق صدر مملکت اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات کو ٹھیک کرنا ہے عوام میرا ساتھ دیں، میں ان سب کو سنبھال سکتا ہوں۔ بلوچستان پاکستان کو دنیا کا بڑا ملک بنا سکتا ہے، بنے گا سب کچھ پیار اور […]
کراچی ،کنٹینر کے ٹائر سے 70 کلو چرس برآمد

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان سے آنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر ویل سے 70 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ کسٹمز نے برآمد شدہ چرس اور ٹرالر کو ضبط کرکے ٹرک پر سوار 2 افراد کو گرفتار کرلیا جن کے خلاف انسداد منشیات اور کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے،کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی […]
اسپورٹس اینکر شعیب احمد جٹ اور ان کے اہل خانہ کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسپورٹس اینکر شعیب احمد جٹ کو پچھلے ایک سال سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں اس سلسلے میں اب تیزی آگئی ہے، مبینہ طور پر دو روز قبل سوشل میڈیا پر شعیب جٹ اور انکے اہل خانہ کو قتل کرنے کی دھمکی دیتے ہو ئے کہا گیا […]
بلے کانشان نہ ملا تو عدالت جائیں گے، گوہر خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلے سے متعلق تحریک انصاف کے خلاف کوئی فیصلہ دیا تو عدالت سے رجوع کریں گے۔ پارٹی کے اندرونی معاملات سے اکبر ایس بابر کا کوئی تعلق نہیں، وہ پلانٹڈ آدمی ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر بیرسٹر علی ظفر کے […]
فواد چودھری کی ضمانت منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دھوکہ دہی کیس میں فواد چودھری کی ضمانت منظور، اینٹی کرپشن کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دے دیا،فواد چوہدری کی 2لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی،میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری نے کہا فواد چوہدری الیکشن میں حصہ لینگے،انتخابی نشان کون سا ہوگایہ سرپرائز […]
صبح وزیراعظم تھا، شام کو ہائی جیکر بنا دیا گیا،نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )صبح وزیراعظم تھا، شام کو ہائی جیکر بنا دیا گیا،وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کر دیا جائے گا،مقصد صرف وزیرِ اعظم کو نکالنا اور ایک سلیکٹڈ کو لانا تھا،قائدن لیگ نوازشریف کا ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے 12ویں اجلاس سے […]