اہم خبریں

فواد چودھری کی ضمانت منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دھوکہ دہی کیس میں فواد چودھری کی ضمانت منظور، اینٹی کرپشن کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دے دیا،فواد چوہدری کی 2لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی،میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری نے کہا فواد چوہدری الیکشن میں حصہ لینگے،انتخابی نشان کون سا ہوگایہ سرپرائز ہے،حبا میری بڑی بہن ہے، گھر کے معاملات گھر میں حل کریں گے

متعلقہ خبریں