اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلہ,شدت5.8ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ زلزلے کی گہرائی 140 کلومیٹر زیر زمین تھی جب کہ اس کا مرکز دودا مقبوضہ کشمیر تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے […]
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ محفوظ کرلیا،بیرسٹرعلی ظفر نے دلائل میں کہا کسی درخواست گزار نے ممبر شپ کارڈ نہیں دکھایا،وکیل درخواست گزارکے وکیل کی انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار دے کردوبارہ کرانے کی استدعا،کہااپنے غیرقانونی اقدامات کیلئے یہ جب چاہیں کسی کو رکھیں جب […]
سونے کوپرلگ گئے، فی تولہ 400 روپے مہنگا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 400 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گیا۔343 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے […]
سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیرکے دروازے بند کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں تاخیر کرنے کے تمام دروازے بند کردیئے، انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں اٹھایا جاسکتا،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پر حلقہ بندیوں کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا،الیکشن کمیشن […]
ورچوئل جلسہ،کپتان کے خطاب کیلئے مصنوعی ذہانت کے استعمال کاانکشاف

نیویارک(نیوزڈیسک)بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ’’ورچوئل‘‘ جلسے کے دوران عمران خان کی تقریر کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا اور لگ بھگ چار منٹ کا جو کلپ پی ٹی آئی کے حامیوں نے سنا اس میں عمران خان کی آواز ’’اے آئی کلون‘‘ کی تھی۔فرانسیسی اور […]
شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پیرکو عدالت نے شیر افضل مروت کے بھائی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے ایم پی او آرڈر کو بھی غیر قانونی قرار دے دیا۔عدالت نے ڈپٹی کمشنر […]
نومئی کے ماسٹر مائینڈ کو جیل میں شاہی ماحول دیا گیا ہے ،جاوید لطیف

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماجاوید لطیف نے کہا ہے کہ9 مئی کو بغاوت کرنے والے کھلے عام پھر رہے ہیں، 9 مئی کے ماسٹر مائینڈ کو جیل میں جو ماحول دیا گیا ہے وہ کسی شاہی محل سے کم نہیں،میڈیاسے گفتگومیں جاویدلطیف نے بولے کہا جاتا ہے کہ 16 ماہ میں کوئی ریلیف […]
ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ،سلیکٹڈ کو لانے کیلئے کھیل کھیلا گیا،نوازشریف

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا کہ ترقیاتی کام ہم نےکرائے ووٹ کسی اورکوپڑگیا،کتنی بری بات ہے ،2018میں آرٹی ایس بند کر کے حکومت لائی گئی تھی وہ موٹروے بھی نہیں بنا سکی۔انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سارا کھیل سلیکٹڈ کو لانے کیلئے کھیلا گیا،ناانصافیاں […]
امریکی صدر کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی، حادثے میں صدر اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ،امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپس جانے کی تیاری کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا،سیکریٹ سروس کے […]
ن لیگ نے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ن لیگ نے آئندہ انتخابات کیلئے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری اور انتظامی امور کے اخراجات میں کمی ، آمدنی اور محصولات میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ ٹیکس کے نظام میں اصلاحات بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔برآمدات میں اضافے کیلئے فوری اور ہنگامی اقدامات کئے جائیں گے، انفارمیشن […]