اہم خبریں

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلہ,شدت5.8ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ زلزلے کی گہرائی 140 کلومیٹر زیر زمین تھی جب کہ اس کا مرکز دودا مقبوضہ کشمیر تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دکانوں، دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے۔

متعلقہ خبریں