کراچی ، گیس سلنڈر دھماکہ، عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق

کراچی (  اے بی این نیوز  )کراچی میں گیس سلنڈر دھماکے سے عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق،، پندرہ سے زائد زخمی، زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل،دھماکے سے اردگرد کی عمارتوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا ،، واقعہ ماڑی پور مچھر کالونی میں پیش آ یا،، ہیوی مشینری کے ذریعے عمارت کا ملبہ ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔