اسلام آباد (اے بی این نیوز )مصطفی ٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ آج کل کے لوگوں سے کچھ نہیں چھپایا جاتا،نئی جنریشن جھوٹ کو بہت جلدی پکڑ لیتے ہیں،امید ہے الیکشن ہوجائیں گے،ناامیدی کافی حد تک ختم ہوچکی،موجودہ معاشی صورتحال میں منتخب حکومت پر ہی اعتماد کیا جاسکتا ہے،دوست ممالک بھی معاشی مدد کیلئے منتخب حکومت کا انتظار کررہے ہیں،ملک کے 25کروڑ عوام کا مستقبل الیکشن سے جڑا ہوا ہے۔















