اہم خبریں

لاہور،جائیداکے تنازعہ پربیٹے نے باپ کوقتل کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)کامونکی میں میونسپل کمیٹی کے ملازم کے بہیمانہ قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، قاتل حقیقی بیٹا نکلا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا، ملزم کا اپنے والد کے ساتھ تیسری شادی کرنے اور جائیداد کا تنازع تھا۔تفصیلات کے مطابق کامونکی میں میونسپل کمیٹی کے ملازم کے بہیمانہ قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، قاتل حقیقی بیٹا نکلا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا، ملزم کا اپنے والد کے ساتھ تیسری شادی کرنے اور جائیداد کا تنازع تھا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم حمزہ کا اپنے والد عبدالستار کے ساتھ تیسری شادی کرنے اور جائیداد کا تنازع تھا، ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں