اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے گئے۔نواب شاہ میں ریٹرنگ آفیسرز سے این اے 207 سے سابق صدر آصف علی زرداری کے لیے انتخابی فارم وصول کیے۔دوسری جانب ملتان کے حلقے این اے 148 سے سابق وزیرِاعظم و پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی نے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔















