اہم خبریں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی 3حلقوں سے الیکشن لڑیں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق چیئرمین پی ٹی آئی 3حلقوں سے الیکشن لڑیں گے،حلقوں میں اسلام آباد ،لاہور اور میانوالی کے حلقے شامل ہیں،الیکشن میں جیل میں موجود امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی،پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کہا کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روکنا جمہوری عمل نہیں،ہمارے انتخابی نشان کافیصلہ جلد کیاجائے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر بولے ہم چاتے ہیں ہر صورت 8فروری کو الیکشن ہوں،پارٹی ٹکٹوں کافیصلہ جلد کرلیں گے،اتنی گھبراہٹ ہے کہ ہمارے امیدواروں کو میدان میں اترنے نہیں دیاجارہا

متعلقہ خبریں