اہم خبریں

جے یو آئی نے فاٹا کے امیدواروں کے نام فائنل کرد یئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )جے یو آئی نے فاٹا کے امیدواروں کے نام فائنل کردئے ، ترجمان اسلم غوری کے مطابق سابق ایم این اے و امیر جے یو آئی فاٹا مولانا جمال الدین این اے 42 سے امیدوار ہونگے،پی کے 94 سے حاجی عبدالرحمان،پی کے 110 سے حاجی نیک محمد ،پی کے 109 سے برگیڈئیر قیوم شیر ،پی کے 71 سے حاجی شمس الدین، پی کے 70 سے حمیداللہ جان آفریدی،این اے 27 سے حمیداللہ جان آفریدی امیدوار ہونگے،این اے 40 سے مفتی مصباح الدین، پی کے 103 سے اسداللہ ،پی کے 104 سے مولانا رشید اللہ امیدوار ہونگے،این اے 08 سے مولانا عبدالرشید،پی کے 19 سے قاری خیر اللہ،پی کے 20 سے مولانا عبدالرشید امیدوار ہونگے ، Pk-69 سے مفتی محمد اعجاز امیدوار ہونگے ۔

متعلقہ خبریں