اہم خبریں

سیکرٹری پاور راشد محمود لنگڑیال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت نے سیکرٹری پاور راشد محمود لنگڑیال کو عہدے سے ہٹا دیا،اسد رحمان گیلانی ایڈیشنل سیکرٹری انچارج پاور ڈویژن تعینات،اسد رحمان گیلانی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے آفیسر ہیں راشد محمود لنگڑیال کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج صنعت و پیداوار تعینات کر دیا گیااسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کے تقررو تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

متعلقہ خبریں