اہم خبریں

مظفرگڑھ کے چائے فروش نے بھی پنجہ آزمائی کا فیصلہ کرلیا

مظفر گڑھ (نیوزڈیسک)مظفر گڑھ میں روایتی سیاستدانوں کی کارکردگی سے مایوس ایک چائے فروش نے بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔تفصیلات کے مطابق چائے ہوٹل کے مالک ملک اشفاق بھٹی نے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 268 مظفر گڑھ سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ،اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ہمارا سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں