اہم خبریں

سوئی ناردرن گیس، صارفین پر اربوں روپےکے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپےکے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیئے،اوگراکی اجازت کے بعد فکسڈ چارجز نومبر کے بلوں میں شامل،پروٹیکٹڈ صارفین ماہانہ 400 روپے فکسڈ چارجز دیں گے، نان پروٹیکٹڈ صارفین کوبھی ایک ہزار روپے اضافی بل دیناہوگا،سوئی نادرن گیس حکام کے مطابق ماہانہ فکسڈ چارجز حکومت کی منظوری سے شامل کئے گئے ۔

متعلقہ خبریں