اہم خبریں

سمیر سید کو وزیر اعظم آفس میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سمیر سید کو وزیر اعظم آفس میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں :خلیجی ممالک میں مسلمانوں کیخلاف بھارتی پرو پیگنڈہ فلموں پر پابندی عائد کہ سمیر احمد سید، جو اس وقت پنجاب حکومت کے تحت گریڈ […]

بارشوں نے گوادر میں تباہی مچا دی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )بارشوں نے گوادر میں تباہی مچا دی،کل سے اب تک 200ملی میٹر بارش ریکارڈ،پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری،پانی میں گھرے 5افراد کو بچا لیاگیا،آرمی میڈیکل کورکے ڈاکٹرز کی ٹیم بھی تشکیل دی گئیں،گوادر ایرپورٹ اور اطراف میں سیلابی صورتحال،گلی گوچے اورسڑکیں تالاب میں تبدیل،نکاسی آب کا موثر نظام نہ ہونے […]

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مثبت جمہوری تاریخ رقم کردی

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مثبت جمہوری تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مثبت جمہوری تاریخ رقم کردی،پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلی خود چل کر اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان کی نشست پر گئیں اور خیر سگالی جذبے کا اظہار کیا۔ مریم نواز نے رانا […]

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 115نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

پشاور ( اے بی این نیوز     )خیبر پختونخوا اسمبلی کے 115نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا،سپیکر مشتاق غنی نے حلف لیا،نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپوربھی موجود تھے،اجلاس سے قبل ایوان میں شدید بدنظمی،پی ٹی آئی کارکن زبردستی اسمبلی ہال میں داخل،ارکان اسمبلی اور کارکنوں میں دھکم پیل،اسمبلی کی گیلری مزید پڑھیں :مخصو ص نشستو ں پر دوسری […]

راولپنڈی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس کی حدود میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان موقع سے بھاگ نکلے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس کی حدود میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے […]

وفاق، حکومتی عہدے،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کےاہم نام سامنےآگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاق میں حکومتی عہدوں کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے اہم نام سامنے آگئے،ن لیگ کے سردار ایاز صادق سپیکر کے منصب کے مضبوط امیدوار ، ڈپٹی سپیکر کیلئے پیپلز پارٹی میں شازیہ مری اور نفیسہ شاہ کے ناموں پر غور،چیئرمین سینٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی مضبوط امیدوارجبکہ ڈپٹی چیئرمین […]

این اے 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن جاری

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد کے حلقہ این اے 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے حلقہ این اے 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 97 کے […]

مخصو ص نشستو ں پر دوسری جماعتوں نے ہمارا حصہ مانگ لیا، بیر سٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )سیاسی جماعتیں جمہوریت کی بات تو ضرور کرتی ہے ، موقع آنے پر دوسری جماعت کے حق پر ڈاکہ مارنے کی کوشش کی جاتی ہے، مخصو ص نشستو ں پر دوسری جماعتوں نے ہمارا حصہ مانگ لیا، جو افسوس ناک بات ہے، پی ٹی آ ئی رہنما بیر سٹر علی […]

لاپتہ افرادکیس،نگراں وزیراعظم عدالت میں پیش ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑبلوچ طلباء کیس میں عدالت میں پیش ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر بتایاکہ مسلح افراد بلوچستان میں نئی ریاست بنانے کے لیے لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو جنوب مغربی صوبے […]

آرمی چیف سے اے ایس پی شہر بانو نقو ی کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اے ایس پی شہر بانو نقو ی نےملاقات کی،آرمی چیف نے اے ایس پی کی پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرنے پر تعریف کی،آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبو ں میں اہم کردارادا کررہی ہیں، پاکستانی […]