اہم خبریں

اگلے ڈیڑھ، دو سال مشکل ہوں گے،نوازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے اگلے ڈیڑھ، دو سال مشکل ہوں گے، ہم نے پاکستان کو مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالنا ہے۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ نو منتخب ارکان اسمبلی […]

قومی اسمبلی اجلاس کل طلب کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نےاسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو صبح 10 بجے طلب کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی درخواست پر وزیر اعظم پاکستان نے وزارت قانون و انصاف سے قانونی رائے لینے کے بعد آئین پاکستان کے آرٹیکل 91 کی شق […]

اسلحے کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی

کراچی ( اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی لگانے کاحکم،پولیس کی 25ہزار خالی اسامیاں پر کرنے کی ہدایت،امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیس میں بھرتیاں مزید پڑھیں :پاکستان بھر میں کل سے شدید بارشیں، برفباری ،ندی نالوں میں […]

مریم نوازنے ایک ماہ کا ٹاسک دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )مریم نواز شریف نے ایک ماہ کے اندر پنجاب میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دے دیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی ستھرا پنجاب پراجیکٹ پر پیشرفت کے حوالے سے پہلے اجلاس میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی ہدایت،کہاایک ماہ کی مہلت ہے، اس کے […]

200 روپے کے انعامی بانڈکی قرعہ اندازی کب ،کہاں ہوگی؟جانئے

مظفرآباد(نیوزڈیسک)200 روپے والے انعامی بانڈ کی 97ویں قرعہ اندازی 15 مارچ 2024 بروز جمعہ کومظفرآباد میں ہوگی۔ پہلا انعام جیتنے والے کو 750,000 روپے کی بھاری رقم ملے گی جب کہ دوسرا انعام 250,000 روپے اور تیسرا انعام 1,250 روپے کا ہے۔ مزیدپڑھیں:ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شہباز شریف وزیراعظم، ایاز صادق کو […]

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شہباز شریف وزیراعظم، ایاز صادق کو سپیکر نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )ن لیگ ن مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پارلیمانی پارٹی نےازشریف اورر شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، پارلیمانی پارٹی نے متفقہ طور پر نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت پر قرار داد بھی منظور کی، پارلیمانی پارٹی میں دو قراردادیں منظوری کے لئے […]

سی ڈی اے کا اسلا م آباد میں ڈیجیٹل کارپارکنگ کامعاہدہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارکنگ سائٹس کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ایک نجی فرم کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کردیئے۔ سی ڈی اے اور ایک نجی فرم M/S AJCL کا مشترکہ منصوبہ پورے شہر میں کار پارکنگ کی سہولیات میں انقلاب برپا کرے گا۔ حالیہ اقدام سی […]

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کاڈیٹا ہیک کئے جانے کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) کورینسم ویئر کے حملے کا نشانہ بنائے جانے کاانکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ہیک نے یونیورسٹی کے آن لائن ڈیٹا بیس اور ERP سسٹم کو درہم برہم کر دیا۔یوایم ٹی کو مبینہ طور پر کورس کی رجسٹریشن، فیس چالان، حاضری ،ٹرانسکرپٹ سمیت مختلف آپریشنز تک رسائی […]

خاتون جج دھمکی کیس، بانی پی ٹی آئی طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی کو طلب کرلیا،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو3اپریل کو بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے کاحکم،بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کیسز کی سماعت13مارچ تک ملتوی،احتجاج اور توڑ […]

کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو تین بار سزائے موت کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)سیشن کورٹ لاہور نے کمسن بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم ندیم نصیر کو تین بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور نے کمسن بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم ندیم نصیر کو تین بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔ مجرم کے خلاف تھانہ باغبان پورہ پولیس نے […]