اہم خبریں

عمر ڈار دو ماہ بعد جیل سے رہا ،گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کو دو ماہ بعد جیل سے رہا کردیا گیا ہے، عمر ڈار پر 9 مئی کو احتجاج کرنے پر مقدمات درج تھے۔ اس موقع پران کی والدہ ریحانہ ڈار کا کہنا تھا کہ کہ الحمدللہ میرا بہادر بیٹا عمر ڈار آج 10 ماہ بعد […]

تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط میں کیا لکھا،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا،خط کے متن کے مطابق خط بانی پی ٹی آئی کی خصوصی ہدایت پر لکھا گیا،خط بانی پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کی جانب سے لکھا گیا،آئی ایم ایف کی کسی بھی سہولت میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے، مزید […]

ہونڈاکمپنی نے سی ڈی 70کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیاہے؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اٹلس ہونڈا پاکستانیوں کی امنگوں کی ترجمان ہے ، کمپنی اپنے سیلنگ یونٹ سی ڈی 70 کے ساتھ لفظ بائیک کا مترادف بن گئی۔ ہونڈا نے کچھ مشہور بائک تیار کیں جن میں Honda CD 70 اور Honda CG 125 شامل ہیں جو پاکستانی سڑکوں پر راج کر رہی ہیں۔ ماڈل Honda CD 70 […]

اسکولوں کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی

کراچی ( اے بی این نیوز    )سندھ نے اسکولوں کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کردی۔ سندھ میں حکام نے سالانہ امتحانات 2024 کے شیڈول پر نظر ثانی کی۔ ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن کراچی ڈویژن نے امتحانات کی نظرثانی شدہ تاریخیں جاری کیں جو اگلے ماہ منعقد ہونے والے تھے۔ مزید پڑھیں : خیبرپختونخوااسمبلی کے نومنتخب ارکان نے […]

شمالی وزیرستان آپریشن، 6 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز    )سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سے سکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، مزید پڑھیں […]

سربراہ سنی اتحاد نے خط کے حوالے سے وضاحت پیش کر دی،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سربراہ سنی اتحاد صاجزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ خط جنرل سیٹوں کے حوالے سے ہے،مخصوص سیٹوں کیلئے نہیں، ہمیں مخصوص نشستیں نہیں ملتی تو ہم ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے،ہمارے ارکا ن اسمبلی سے باہر گئے تھے اور سپیکر صاحب نے دروازے بند کردیے ،دھرنے کے حوالے سے […]

صدارتی انتخاب کیلئے پریذائیڈنگ افسران مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے پریذائیڈنگ افسران مقرر کردیئے،سینیٹ اور قومی اسمبلی میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پریذائیڈنگ افسر مقرر،پنجاب اسمبلی کیلئے ممبر نثار درانی پریذائیڈنگ افسر مقررسندھ اسمبلی کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ پریذائیڈنگ افسر ہوں گے، مزید پڑھیں :200 روپے کے انعامی بانڈکی قرعہ اندازی کب […]

صدر پاکستان نے ایک بار پھر آئین توڑا، شہبا ز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز    ) نامزد وزیر اعظم شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ جتنے بھی آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ کو جوائن کیا سب کو خوش آمدید ،2017میں قوم کو بتادیاتھا کہ اب 16گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،5000میگاواٹ منصوبہ عوام کو پیش کیاتھا،کچھ لوگ موٹروے پر تنقید کررہےتھے،آج وہی لوگ سفر کےدوران نواز […]

2سال بعد پاکستان مشکلات سے نکل جائے گا،نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز       ) سا بق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام ارکان اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،شہباز شریف نے بہت جوش و خروش سے تقریر کی،ہمارے دور میں پاکستان ایٹمی طاقت بنا،میں نے اور میرے ساتھیوں نے جیلیں کاٹیں،2013الیکشن جیتے تو لوگوں نے دھاندلی کی رٹ لگا دی ،ہمار […]

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب 58 ارکین نےحلف اٹھا لیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے آج حلف اٹھا لیا جہاں اسپیکر زمرک خان نے 58 اراکین سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے آج حلف اٹھا لیا جہاں اسپیکر زمرک خان نے 58 اراکین سے حلف لیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نومنتخب رکن زمرک خان اچکزئی […]