اہم خبریں

ٹی 20ورلڈکپ2024کب،کہاں ہوگا؟جانئے مکمل تفصیل اور ٹکٹس کے بارے میں اہم معلومات

دبئی(نیوزڈیسک)یہ پہلا موقع ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ امریکہ میں کھیلاجارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2024 کاآئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن یکم جون سے 29 جون 2024 تک ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں کھیلا جائیگا۔ کیا کرکٹ ورلڈ کپ امریکہ میں آرہا ہے؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی […]

راولپنڈی اورگردونواح میں چھاپے،غیرقانونی سم فروخت میں ملوث 3ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)راولپنڈی، واہ، حسن ابدال میں غیر قانونی سمز فروخت کرنے والی فرنچائزز پر چھاپہ مارکارروائیوں میں تین ملزمان گرفتار جبکہ 3550 پری ایکٹو سمز، 3 بی وی ایس ڈیوائسز، 748 سلیکون تھمبس، 11 ہزار ڈیجیٹل فنگر پرنٹس اور ایک پرنٹرقبضے میں لے لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) زونل […]

ہنڈائی پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار کب لانچ کریگا؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی الیکٹرک وہیکل (ای وی ایس) کی مارکیٹ میں مزید توسیع کاامکان ہے کیونکہ ہنڈائی نشاط کمپنی پاکستان میں اپنی پہلی ای وی لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے آٹو میکر اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر کچھ ٹیزر شیئر کر رہا ہے، اس عرصے کے دوران آٹو کے شوقین […]

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے تمام حلقے کھولنے کے لیے تیار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ہم خیبر پختونخوا کے تمام حلقے کھولنے کے لیے تیار ہیں۔ مخصوص سیٹیں ہمارا حق ہے، الیکشن کمیشن بہت زیادتی کر رہا ہے۔ مریم نواز کو حکمرانی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا […]

این اے 15 سے نواز شریف کو شکست، فارم 49جاری کردیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا۔ فارم 49 کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گشتاسپ خان کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ […]

وزیرِ اعظم کا انتخاب کب ہوگا،حتمی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی سے وزیرِ اعظم پاکستان کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قائدِ ایوان کا انتخاب اتوار کوکیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم پاکستان کےانتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن 11 بجے بلایا جائے گا۔ مزیدپڑھیں:امریکیوں کو کورونا ویکسین کی 1 اور ڈوز لگوانے کی منظوری […]

امریکیوں کو کورونا ویکسین کی 1 اور ڈوز لگوانے کی منظوری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ادارہ صحت (سی ڈی سی) نے بزرگ امریکیوں کو کورونا ویکسین کی ایک اور ڈوز لگوانے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سی ڈی سی کی جانب سے 65 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی اضافی ڈوز کی منظوری دی گئی ہے۔ مزیدپڑھیں:خبیرپختونخوا اسمبلی […]

عوام کا نمائندہ تب بن سکتے ہیں جب مینڈیٹ ہو، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے رکنِ قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ عوام کا نمائندہ تب بن سکتے ہیں جب عوام کا مینڈیٹ ہو۔عوام کے دل میں ہے کہ ملک کے حقیقی لیڈر بانیٔ پی ٹی آئی ہیں، قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے […]

کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کنگز کواسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہوگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مزیدپڑھیں:تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط میں […]

نئی حکومت عوام پر رحم کرے ،علیم خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نئی حکومت سے گزارش ہے خدارا عوام پر رحم کریں ،ہم وزیراعظم ،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے امیدوار کو سپورٹ کریں گے،منتخب ارکان کی ذمہ داریاں بہت زیادہ ہیں،اہم جماعتیں حکومت کا حصہ بننے جارہی ہے، مزید پڑھیں :صدارتی انتخاب کیلئے پریذائیڈنگ افسران […]