اہم خبریں

پٹرول 4روپے 13 پیسے مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ کیا گیا،اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے مقرر کردی گئی۔وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل […]

بیرسٹر گوہر ایک بار پھر بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ پارٹی کی جانب سے جمعرات کو جاری کی گئی امیدواروں کی حتمی فہرست کے مطابق چیئرمین کے عہدے کے لیے واحد امیدوار بیرسٹر گوہر ہیں۔ اس کامطلب یہ ہے کہ گوہر بغیر کسی مقابلے کے چیئرمین […]

کوئٹہ جیت گیا، کراچی کو 5 وکٹوں سے شکست

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہاری بازی جیت لی، کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر کراچی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز نے […]

امبانی کے بیٹے کی شادی ،زکربرگ،بل گیٹس سمیت بڑی ،بڑی شخصیات بھارت پہنچ گئیں

ممبئی (نیوزڈیسک) ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی رواں سال جولائی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں لیکن شادی سے پہلے کی تقریبات کا آغاز شادی سے کئی مہینوں پہلے ہو گیا تھا اور شادی سے پہلے کی مہنگی پارٹیاں اب بھی اخبار کی شہ […]

لاہور بھر میں 2 مارچ کو مقامی چھٹی کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)سالانہ عرس شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے، دو مارچ کو ضلع لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی، مادھو لال حسین کے عرس کے موقع پر دی گئی ہے۔ تفصیلات مطابق میلہ چراغاں یا میلہ شالامار دراصل پنجابی صوفی شاعر مادھو لال حسین یا شاہ حسین کے عرس کی تین […]

عام انتخابات کا منظم انداز میں انعقاد، جاپان کی پاکستان کو مبارکباد

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپانی حکومت نے پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر اطمینان اور جمہوریت کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات کا انعقاد منظم انداز میں قائدے اور قانون کے مطابق ہوا۔ جمعرات کو جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کے […]

بیرونی ادارے کو ملکی معاملات میں دخل اندازی کے لیے خط قومی مفاد میں نہیں،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام سوال کر رہے ہیں 8فروری کے کھیل کو الیکشن کا نام کیوں دیا گیا، دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو 100سے زائد شکایات درج کرائیں، تاحال ایک کا جواب بھی موصول نہیں ہوا، فارم 45والے سڑکوں پر، فارم 47والوں نے حلف اٹھا لیا، جعلی عوامی […]

سندھ میں شدید بارشوں کی پیشگوئی،کل اسکول بند رہیں گے

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے اعلان ہے کہ صوبے میں تمام نجی اور سرکاری شام کی شفٹ اسکول جمعہ (1 مارچ 2024) کو بند رہیں گے کیونکہ محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے پورے خطے میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ سندھ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے شیئر کیے گئے ایک نوٹیفکیشن […]

رمضان 2024،اہم تاریخیں ، روزے کےاوقات کارکیاہونگے؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں رمضان کا آغاز 11 مارچ سے شروع ہونے کاامکان ہے جبکہ عرب دنیا میں متوقع آغاز 10 مارچ ہے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے یہ مقدس مہینہ بہت خاص ہوتا ہے جب مسلمان روزہ رکھتے ہیں۔ رمضان مسلم کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔ مسلمان اس مہینے میں فجر سے شام تک […]

طاقت کے نشے میں دھت آرڈی اے افسرکاعام شہری پر بہیمانہ تشدد

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے)کے افسر نے اوور ٹیک کرنے پرشہری کو تشددکانشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے)کے افسر نے اوور ٹیک کرنے پرشہری کو تشددکانشانہ بناڈالا۔ واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہراولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی […]