اہم خبریں

رمضان پیکج ،مریم نواز کا بڑ اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز      ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سب کو بلا تفریق رمضان پیکج جانا چاہیے،جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا انکو بھی پیکج جانا چاہیے،ڈیلوری چیکنگ خود کرناچاہیے،اور ویڈیوز بھی بنانی چاہیے،وہ رمضان پیکج مزید پڑھیں :ماہرین صحت کی بجلی،گیس کی بجائے تمباکومصنوعات پرٹیکس بڑھانے کی تجویز کے […]

بانی پی ٹی آئی 9 مئی واقعات کے مرکزی ملزم قرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی 9 مئی واقعات کے مرکزی ملزم قرار،،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت سپیشل پراسیکیوٹر رانا شکیل نے پرائم منسٹر مزید پڑھیں :9 مئی کیس میں پی ٹی آئی […]

پنجاب میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر مکمل پابندی عائد

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں سرکاری افسران کی تقرریوں اور تبادلوں پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔تبادلوں اور تقرریوں کے لیے وزیر اعلیٰ ہاؤس سے خصوصی اجازت لینا ہو گی۔ مزیدپڑھیں:ماہرین صحت کی بجلی،گیس کی بجائے تمباکومصنوعات پرٹیکس بڑھانے […]

9 مئی کیس میں پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد کی ضمانت منظور

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جمعہ کو پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی 9 مئی کو گلبرگ کے علاقے میں پولیس کی گاڑیوں کو جلانے سے متعلق کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے فریقین کے دلائل سننے کے […]

ملک بھر میں بارشیں، گوادر آفت زدہ قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راولپنڈی، اسلام آ با د،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ،، موسم خوشگوار، جڑانوالہ، سرگودھا، ٹبہ سلطان پور، جہانیاں میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ۔خیبر پختونخوا کے علاقے پشاور، بونیر، شانگلہ، بنوں سمیت مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش ،پہاڑوں پر برفباری […]

ٹارگٹڈ سائبر حملہ آور گروپس کی تعداد میں 30 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیسپرسکی ماہرین کی ایک ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 سے 2023 تک عالمی سطح پر ٹارگٹ سائبر حملہ آور گروپس کی تعداد میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہےجبکہ اسی مدت کے اندر ہدف بنائے گئے متاثرین کی تعداد میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ٹارگٹڈسائبر حملہ آور گروپس سائبر کریمینلز کو ملازمین […]

ماہرین صحت کی بجلی،گیس کی بجائے تمباکومصنوعات پرٹیکس بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے حکومت کو بجلی اور گیس کی بجائے سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزدیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے نہ صرف پاکستان میں صحت کے نظام پر سگریٹ سے ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے پڑنے والا اضافی بوجھ کم کیاجاسکتا ہے بلکہ معاشی بحران پر قابوپانے میں بھی مددملے گی۔ تفصیلات […]

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر کیخلاف کاروائی مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر کیخلاف کاروائی مکمل، کونسل نے تمام گواہان کے بیانات قلمبند کرلئے گئے،آپ کا کام ختم اب ہمارا کام شروع، چئیرمین کونسل قاضی فائز عیسٰی کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان سے مکالمہ،،سپریم کورٹ ایمپلائز ہاؤسنگ سکیم کے مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب مریم […]

صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری ۔پولنگ نو مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطا بق کاغذات نامزدگی دو مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال چار مارچ کو 10 بجے کی جائے گی،پانچ مارچ کو دوپہر 12 بجے تک کاغذات نامزدگی […]

گلہ کٹ بھی جا ئے ہم پھر بھی آوازز بلند کرتے رہیں گے ،عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ایوان میں اجنبی موجود ہیں، مینڈیٹ پر ڈاکا مارنے والوں کو ایوان سے نکالیں۔ پی ٹی آ ئی رہنما عمر ایوب کا ایوان سے خطاب ، کہا اس ایوان میں گھس بیٹھیے موجود ہیں۔ یہ ایوان مکمل ہی نہیں ،،کیسے سپیکرڈپٹی سپیکراور وزیراعظم کا الیکشن ہوسکتا ہے۔ وہ قومی اسمبلی […]