نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سازی میں مدد کی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنے کی دعوت دیدی۔ نواز شریف نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر احسن اقبال، اسحاق ڈار، رانا ثناء […]
مسائل کے حل کے لئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، ایاز صادق

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، سیاسی اختلافات ضرور رکھیں لیکن ذاتیات سے گریز کریں، جمعہ کو ایوان زیریں قومی اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعدوہ اظہار خیالکر رہے تھے انہوں نے کہا […]
سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی حکومت پاکستان کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر 100 ٹن کھجورکاتحفہ دیگی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی قیادت کی سفارش کے بعد سعودی حکومت نے اپنی سالانہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے یہاں سعودی عرب کے شاہی سفارتخانے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پاکستانی عوام کے لیے […]
ہنڈائی نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کرادی

لاہور(نیوزڈیسک)ہنڈائی کمپنی کی جانب سے لاہور میں ایک تقریب میں پاکستان میں اپنی پہلی لگژری الیکٹرک گاڑی IONIQ 5 کی نقاب کشائی کی گئی۔ پریمیم سیگمنٹ EV ایک کراس اوور SUV ہے۔ کمپنی کے مطابق Hyundai IONIQ 5 کی قیمت 22,500,000 روپے ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ ایک پریمیم سیگمنٹ EV ہے۔ یہ […]
پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جو کہ رواں سال 2024 کا پہلا اضافہ ہے تاہم کار کمپنی نے اپنے نوٹیفکیشن میں اس تازہ اضافے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ 2024 سے ہوگیاہے۔ سوزوکی نئی کار کی قیمتیں پاک سوزوکی نے […]
ملکی مسائل کا حل تلاش کرنا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل تلاش کرنا ہے،بلوچستان اور کراچی میں امن آیا،سی پیک منصوبے پر بھی بہت تنقید ہوا تھا،اختلافات کے باوجود ہم نے سی پیک منصوبے کوکامیاب کیا،سیاستدان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے مزید پڑھیں :پنجاب میں تبادلوں […]
بارشوں کے بعد ٹھنڈ میں اضافہ، انفلوئنزا پھیلنے کا خدشہ

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ سمیت ملک کے دیگر صوبوں اور علاقوں میں فروری کے اختتام اور مارچ کے شروع ہوتے ہی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا، جس سے ملک بھر میں انفلوئنزا پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ سندھ کے دارالحکومت کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں بھی 29 […]
برآمدات بڑھ گئیں، تجارتی خسارے میں 30فیصدکمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملکی تجارتی خسارے میں کمی کا رجحان برقرار ہے، رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 30 فیصد کم ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 14.87 کروڑ ڈالر رہا، پہلے 8 ماہ میں برآمدات 9 فیصد اضافے سے 20.35 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ 8 […]
مرتضیٰ سولنگی کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کے اعزاز میں وزارت پارلیمانی امور میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا،وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے نگران دور حکومت میں وزارت پارلیمانی امور کی کارکردگی اور تعاون کو سراہا، مزید پڑھیں :پنجاب میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر […]
شائد حکومت کا حصہ نہ بنیں،فاروق ستار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم مسلم لیگ(ن) کو حکومت بنانے اور چلانے میں تو سپورٹ کر دیں گے لیکن شاید ہم حکومت کا حصہ نہ بنیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق نے کہا کہ ہم مسلم لیگ(ن) سے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات کر […]