مالٹاسے پاکستان آنیوالا بحری جہاز بھارت میں روکے جانے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت نے چین سے کراچی جانے والے ایک بحری جہاز کو ممبئی کی بندرگاہ پر روک لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی کسٹم حکام نے جہاز کو اس میں جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں استعمال ہونے والے سامان کی موجودگی کے شبے میں روکا ۔ بھارتی کسٹم حکام نے انٹیلی جنس ان […]
ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ، تین وزارتیں ملنے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ اور دو سے تین وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق (ن)لیگ نے کابینہ کے وزیروں کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی کابینہ میں وزیروں کی تعداد 20 ہونے پر ایم کیو ایم کو دو وزارتیں ملنے کا امکان […]
نومئی کیس میں مطلوب ایک اور پی ٹی آئی رہنماگرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے وطن واپسی پرگرفتارکر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالیہ شہزاد پولیس کو 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب تھیں۔ سرور روڈ پولیس نے لاہور ائرپورٹ سے گرفتاری کے بعد عالیہ شہزاد کو تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا ہے ۔ مزیدپڑھیں:نگراں وزیرتجارت کا نومنتخب […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی قرارداد سینیٹ میں جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی گئی ۔ 4 مارچ کو ہونے والے سینیٹ کے اجلاس کے لیے جمع کرائی گئی قرارداد کو ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا۔ سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹا گرام، یوٹیوب اور ایکس پر […]
لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرنے کوشش کریں گے، بلاول بھٹو

کوئٹہ (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ لاپتا افراد کے مسئلے پر پارلیمنٹ سے باہر موجود لوگوں سے بھی بات کریں گے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم تمام سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں، سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے ہیں۔ […]
نگراں وزیرتجارت کا نومنتخب حکومت سے توانائی نرخوں میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں حکومت کے وزیر نے نومنتخب حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا ۔ نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ برآمدات کو بڑھانے کا واحد حل توانائی نرخوں میں کمی ہے۔ انہوں نے کہاکہ صنعتوں کو بچانے کیلئے انرجی کے نرخ 9 سینٹ کرنا ہوں گے، صنعتیں و گھریلو صارفین کو بجلی پر […]
انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں کی ریلیاں ،ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں میں حالیہ انتخابات میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور وکلاء نے ریلی نکالی اور مظاہرے کئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مظاہرین جی پی او چوک پر جمع ہوئے، جہاں پی ٹی آئی کے وکلاء نے پارکنگ میں داخل ہونے […]
ڈیٹابیس کی معیاری سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے، نادرا

اسلام آبادنادرا نے ڈیٹابیس کی معیاری سیکیورٹی یقینی بنانے کےلئے اقدامات شروع کر دئیے۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا نے مارچ 2023 میں سائبر سیکیورٹی واقعے پر وفاقی حکومت سے جے آئی ٹی قائم کرنے کی درخواست کی تھی۔ ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات پر ڈائریکٹر سائبر کرائم، ایف آئی اے کی سربراہی […]
رمضان 2024، لندن اور دیگر شہروں میں سحری اور افطارکاٹائم چیک کریں
لاہور(نیوزڈیسک)برطانیہ اور دنیا بھر میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے والا ہے، مسلمان اس مہینے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران روزہ مرکز توجہ میں رہتا ہے کیونکہ یہ مومنوں کو اللہ تعالیٰ سے برکت اور بخشش طلب کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ برطانیہ کی جانب سے […]
راولپنڈی میں تیز بارش ،سردی میں اضافہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں تیز بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا،چکلالہ 20 ملی میٹر ،شمس آباد 19،سید پور ویلیج ،گولڑہ 18 ملی میٹر،بوگڑہ 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ،کٹاریاں میں پانی کی سطح پانچ فٹ جبکہ گوالمنڈی میں چار فٹ تک پہنچ گئی،راولپنڈی کے مختلف میٹروبس اسٹیشن اور ٹریک […]