اہم خبریں

ایرانی پاپ گلوکار کو 3 سال قید کی سزا

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی عدالت نے پاپ گلوکار کو 3 سال قید کی سزا سنادی ، گانے نوجوان کرد لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کا حصہ بن گئے تھے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 26 سالہ گلوکار شیروین حاجی پورنے ستمبر 2022 میں مھسا امینی کی حراست میں ہلاکت کے بعد ملک گیر مظاہروں […]

ہونڈا موٹرسائیکل کی قیمت میں 38ہزارسے زائد کی کمی ہوئی؟کمپنی نے بتادیا

لاہور(نیوزڈیسک)ہونڈا سی جی 125کمپنی نے روپے کی قدر میں بہتری اورڈالر کی قیمت میں کمی سے ہونڈا کے موٹرسائیکل سستے ہونے کی مختلف فورمز پر زیر گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا بلکل بھی نہیں ہے ۔ Honda CG 125 پاکستان میں سب سے پسندیدہ موٹر سائیکلوں میں سے ایک کے طور پر ایک […]

سعودی عرب میں مساجد کے اندر افطاری پر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مساجد کے اندر افطار پر پابندی عائد کرتے ہوئے صفائی کو برقرار رکھنے کے لیے صحنوں میں افطار کی دعوتیں منعقد کرنے کی ہدایت […]

بھارت میں شوہر کے سامنے غیرملکی خاتون سیاح سے جنسی زیادتی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں موٹر سائیکل پر ورلڈ ٹور کرنے والی ہسپانوی خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع ڈمکا میں پیش آیا جہاں یہ جوڑا ایک خیمے میں رات گزارنے کے لیے رکا تھا۔ ملزمان نے خاتون سے اجتماعی زیادتی […]

ہونڈاسی ڈی 70موٹرسائیکل کے شوقین حضرات کیلئے خوشخبری!

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی آٹو مارکیٹ کم قیمت والی بائیکس سے چلتی ہے اور CD 70 سمیت ہونڈا بائیکس سب کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ Honda CD 70 بائیک پاکستانی سڑکوں پر راج کرتی ہے، کیوں کہ جاپانیوں کی سب سے سستی دو پہیہ گاڑیاں اپنے انجن کی کارکردگی، تعمیراتی معیار اور ایندھن کی کارکردگی کی […]

ملائیشیا میں اسرائیل مخالف بائیکاٹ مہم، مغربی کمپنیوں کو شدید مالی نقصان کا سامنا

کوالالمپور (نیوزڈیسک)ملائیشیا میں اسرائیل سے منسلک ہونے کے الزام کا سامنا کرنے والے معروف برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم کے باعث ان کی آمدنی میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد ملائیشیا میں ان مشہور برانڈز کی مصنوعات کی مقامی مارکیٹ میں فروخت بری طرح […]

خواجہ آصف قومی اسمبلی میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈرمقرر

لندن(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی جانب سے خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کو پارلیمانی مقرر کرنے کیلئےصدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ دیا۔ واضح رہے کہ عام انتخابات کے بعد وفاق اور چاروں صوبوں میں ارکان اسمبلی […]

وزیراعظم کاانتخاب،سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے انتخاب کے باعث سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ ترجمان کے مطابق سنی اتحاد کونسل کا اجلاس کل ساڑھے 9 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔اجلاس میں وزیراعظم کے انتخاب کے اجلاس کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔ نئے قومی اسمبلی میں نئے ایوان کے انتخاب […]

انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی دیا ہے جس کے بعد انوارالحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15الاٹ کر دیا گیا۔ مزیدپڑھیں:صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے،مراد ملک میں نئے […]

صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے،مراد

کراچی(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ صدارتی الیکشن کے لیے ہم ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے، ایم کیو ایم کے ساتھ ماضی میں اچھے تعلقات رہے،ہماری لوکل گورنمنٹ اس وقت امپاور ہے، ایم کیو ایم کی بلدیات سے متعلق ڈیمانڈ پنجاب کیلئے ہوسکتی ہے ،نومنتخب وزیراعلی خیبرپختونخوا علی […]