اہم خبریں

مخصوص نشستیں،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مخصوص نشستوں کے کیس میں نیا پنڈوراباکس کھل گیا، جنرل الیکشن نہیں لڑ رہے ،نہ ہی مخصوص نشستیں چاہئیں،سربراہ سنی اتحاد کونسل کا 26 فروری کو الیکشن کمیشن کو لکھا خط سامنے آگیا،چیف الیکشن کمشنر نے بیرسٹرعلی ظفر کو خط دکھا دیا،،چیف الیکشن کمشنر نے سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں […]

ایئر ٹیکسی سروس کراچی میں دستیاب ،جانئے کرایہ کتنا ؟

کراچی ( اے بی این نیوز       )ایئر ٹیکسی سروس اب کراچی میں دستیاب ہے،سکائی ونگز ایوی ایشن نے کراچی میں اپنی ایئر ٹیکسی سروس کا باضابطہ آغاز کردیا ہے، جو تفریحی اور ہنگامی دونوں مقاصد کے لیے ہوائی سفر کا ایک نیا موڈ فراہم کرتی ہے۔یہ سروس افراد کو پاکستان بھر میں سفر کی سہولت فراہم کرتے […]

سنی اتحاد کونسل پارلیمانی پارٹی نہیں،کیسے مخصوص نشستیں دے دیں،ن لیگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سنی اتحاد کونسل پارلیمانی پارٹی نہیں،کیسے مخصوص نشستیں دے دیں، مخصوص نشستیں صرف الیکشن لڑنے والی جماعتوں کا حق ہیں ،لیگی رہنمااعظم نذیر تا رڑکی میڈ یا سے گفتگو ،انہوں نے کہا کہ کہا یہ آ ئین کو پا ما ل کر کے مخصو ص نشتیں حا صل کر نا […]

پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کیلئے گیس کنکشن اوپن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایس این جی پی ایل نے پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گیس کنکشن دوبارہ کھول دیے۔کمپنی نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں RLNG پر مبنی گھریلو گیس کنکشنز کو دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا پالیسی کے مطابق آر ایل این جی کی بنیاد پر شروع ہونے والی ہاؤسنگ […]

وفاقی دارالحکومت میں سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد صفر ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد نے سکول سے باہر بچوں کی مہم کے اہداف حاصل کر لیے ،پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن نے منگل کے روز اسلام آباد میں اپنی مہم “زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن (ZOOSC)” کے بارے میں جائیکا اور وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے تعاون سے اپنے اہداف […]

فلائی جناح نے اسلام آباد، لاہور میں کیبن کریو کی نوکریاں متعارف کرادیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )فلائی جناح نے اسلام آباد اور لاہور میں کیبن کریو کی نوکریاں متعارف کرادیں۔فلائی جناح، ایک مشہور پاکستانی ایئر لائن، روزگار کے مواقع فراہم کر رہی ہے کیونکہ اس نے اسلام آباد اور لاہور میں کیبن کریو کے لیے ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ایئر لائن ایوی ایشن یا کسٹمر […]

قومی اسمبلی اجلاس،صدر مملکت اور نگران حکومت آمنے سامنے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت نے سمری پر صدر کے اعتراضات کا جواب دےدیا،ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے واضح  کیا کہ آرٹیکل 91میں کہیں نہیں لکھاایوان نامکمل ہو تو اجلاس نہیں بلایا جاسکتا،صدر کی صوابدید اور استحقاق ہی نہیں مزید پڑھیں :صدارتی اختیارات کے ذریعے سزائوں کی معافی کسی صورت قبول نہیں، […]

لاہور میں مویشیوں کی بے دخلی اور انسداد تجاوزات آپریشن

لاہور ( اے بی این نیوز )ایل ڈی اے کا لاہور میں مویشیوں کی بے دخلی اور انسداد تجاوزات آپریشن جاری، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) اور میونسپل کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) نے صوبائی شہر میں مویشیوں کی بے دخلی اور انسداد تجاوزات آپریشن جاری رکھا ہوا ہے، مزید پڑھیں :ڈیڑھ کروڑ سے زائد کرنسی […]

گوادر میں طوفانی بارش ،سیلابی صورتحال پیدا

گوادر ( اے بی این نیوز    )گوادر میں کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے سے موسلادھار بارش جاری ہے، طوفانی بارش کے باعث پانی گھروں میں داخل، سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی،کمان روڈاور ماشکیل کا دالبندین،چاغی سے زمین رابطہ منقطع ہو گیا، مزید پڑھیں :ہفتے کے روز ملک بھر میں احتجاج ، بانی پی ٹی آئی کا پیغام […]

مراد علی شاہ نے سند ھ کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

کراچی (  اے بی این نیوز     )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ نے منگل کو تیسری بار سندھ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ان سے حلف لیا۔گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں ان کی مزید […]