قومی اسمبلی اجلاس،صدر مملکت اور نگران حکومت آمنے سامنے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت نے سمری پر صدر کے اعتراضات کا جواب دےدیا،ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے واضح  کیا کہ آرٹیکل 91میں کہیں نہیں لکھاایوان نامکمل ہو تو اجلاس نہیں بلایا جاسکتا،صدر کی صوابدید اور استحقاق ہی نہیں

مزید پڑھیں :صدارتی اختیارات کے ذریعے سزائوں کی معافی کسی صورت قبول نہیں، عمران خان کا صدر کو پیغام

کہ وہ آرٹیکل 91کے تحت اجلاس روکیں،،ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق صدر صرف آرٹیکل 54کے تحت معمول کے اجلاس کوروک سکتے ہیںیہ معمول کا نہیں غیر معمولی اجلاس ہے، آئینی تقاضا ہے کہ صدر مملکت آئین کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس طلب کریں،

مزید پڑھیں :مریم نواز انتقام کی سیاست نہیں چاہتی تو لوگوں کو جیل سے رہا کریں،رانا آفتاب

آرٹیکل 91کی شق 2کے تحت الیکشن کے21ویں دن اجلاس بلانا ضروری ہے،صدر مملکت پاکستان نے 29فروری کواجلاس نہ بلایا تو بھی اجلاس اسی دن ہوگا۔