اہم خبریں

بجلی نرخ میں کمی لائے بغیر زراعت اور انڈسٹری کی پیداواری لاگت میں کمی لانا ممکن نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )بجلی نرخ میں کمی لائے بغیر زراعت اور انڈسٹری کی پیداواری لاگت میں کمی لانا ممکن نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب کہا پا ور سیکٹر میں کئی ماہ سے بہت محنت کی گئی۔ دوسرے ممالک سے کاسٹ میں مقابلہ کرنے کے لیے لاگت میں کمی لازمی […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کرنے پر عمران خان نے پارٹی کو سٹریٹ موومنٹ کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان نے سٹریٹ موومنٹ کیلئے پارٹی کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔ حکومت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ مانا توہم احتجاج کریں گے۔ چیف جسٹس کو ایکسٹینشن دینے کی کوشش کی تو ہم احتجاج کریں گے ۔ یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اس لیے نہیں مان رہے […]

عمران خان نے کہا پاک فوج ہماری ہےمیں اس سے کیوں نہیں بات کروں گا، مونس الہیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان تھریک انصاف کے راہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا یہ ہماری فوج ہے اس سے کیوں نہیں بات کروں گا۔ عمران خان نے کہا یہ ہماری فوج ہے اس سے کیوں نہیں بات کروں گا۔ عمران خان مذاکرات کیلئے 100فیصد سنجیدہ ہیں۔ مذاکرات […]

مستونگ ،قاتلانہ حملہ،ڈی سی پنجگور جا ں بحق،عبد المالک بلوچ زخمی

مستونگ (اے بی این نیوز    )چیئرمین میونسپل کمیٹی عبد المالک بلوچ قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔عبد المالک بلوچ ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی ہیں۔جبکہ اس قاتلانہحملے میں ڈی سی پنجگور اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شدید زخمی ہو گئے۔ اور جو بعد ازاں زخموں کی تالاب نہ لاتے ہو ئے جاں بحق ہو […]

ہمیں اپنے احتسابی سسٹم پر فخر ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )فوج میں کڑے احتسابی عمل پر ڈی جی آئی ایس پی آر واضِح بیان دے چکے ہیں۔ 7مئی کو ہونے والی پریس کانفرنس میں فوج کے خود احتسابی کے خودو حال وہ تفصیل سے بیان کر چکے ہیں انکا کہنا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فوج […]

یہ شروعات ہے ابھی بہت بڑے بت گرنے ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ دیر آید درست آید۔ آئین وقانون کا نقصان ہو تو ایسے اقدامات ہونے ہی تھے۔ یہ شروعات ہے ابھی بہت بڑے بت گرنے ہیں۔ فوج نےپیغام دیا ہے کہ موجودہ قیادت ایماندار ہے ۔ سپہ سالارکومبارکباد یتاہوں،جوناممکن تھا وہ بھی ممکن کردکھایاہے۔ آنےوالےدنوں […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کیخلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع،تحویل میں لے لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی کیس میں شکایات موصول […]

وزیراعظم شہبازشریف نےپرائم منسٹرگرین یوتھ موومنٹ کااجراکردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نےپرائم منسٹرگرین یوتھ موومنٹ کااجراکردیا وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل والنٹیئرکورکابھی باضابطہ اجراکردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پرائم منسٹرگرین یوتھ موومنٹ کااجراکردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کوپہلاوالنٹیئربیج بھی لگادیاگیا۔ مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزپیر 12اگست 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟

حکومت نئے چیف جسٹس کانوٹیفکیشن جلدی جاری کرے،چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ ہمارے ایم این ایز کو اٹھایا جارہا ہے۔ الیکشن سےقبل پی ٹی آئی سےانتخابی نشان لےلیاگیا۔ سپریم کورٹ کوچاہیے تھا معاملہ کوبڑےتناظرمیں دیکھتے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے میں 39ایم این ایز پی ٹی آئی کے ڈکلیئر ہوچکے ہیں۔ حکومت […]

8فروری کو جو پراسس شروع ہوا آج کا فیصلہ اس کا تسلسل ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی راہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ 8 فروری کو جو پراسس شروع ہوا آج کا فیصلہ اس کا تسلسل ہے۔ جو ارکان فارم 45 ,47 کے جال سے بچ کے نکل چکے انہیں نکلانے کی کوشش ہے۔ 17 سیٹوں والی جماعت کی مصنوعی ناجائز اکثریت […]