مستونگ (اے بی این نیوز )چیئرمین میونسپل کمیٹی عبد المالک بلوچ قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔عبد المالک بلوچ ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی ہیں۔جبکہ اس قاتلانہحملے میں
ڈی سی پنجگور اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شدید زخمی ہو گئے۔ اور جو بعد ازاں زخموں کی تالاب نہ لاتے ہو ئے جاں بحق ہو گئے۔ یہ فائرنگ کھڈ کوچہ کے علاقے میں ڈی سی پنجگور کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔
اس حوالے سے لیویز ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ سے ڈی سی پنجگور ذاکر بلوچ اور چئیرمین میونسپل کمیٹی عبد المالک بلوچ شدید زخمی ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں :حکومت نئے چیف جسٹس کانوٹیفکیشن جلدی جاری کرے،چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی