اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ ہمارے ایم این ایز کو اٹھایا جارہا ہے۔
الیکشن سےقبل پی ٹی آئی سےانتخابی نشان لےلیاگیا۔
سپریم کورٹ کوچاہیے تھا معاملہ کوبڑےتناظرمیں دیکھتے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے میں 39ایم این ایز پی ٹی آئی کے ڈکلیئر ہوچکے ہیں۔
حکومت نئے چیف جسٹس کانوٹیفکیشن جلدی جاری کرے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر ایم این ایز کا نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ہے۔
پہلاپلان پی ٹی آئی سے نشان لینے کا تھا،۔
مزید پڑھیں :آزادی آفر،2025 ماڈل سی ڈی 70 اقساط پر حاصل کریں، مکمل تفصیلات